"زنان خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کمرے
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:عناصر اسلامی معماری]]
[[زمرہ:عناصر اسلامی معماری]]
[[زمرہ:کمرے]]
[[زمرہ:کمرے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 04:35، 21 دسمبر 2019ء

حرم یا حریم یا زنان خانہ مسلمانوں کے گھروں میں خواتین کے لیے مخصوص حصہ کو کہا جاتا ہے۔ اس حصہ میں رہنے والی خواتین، بیویاں، کنیزیں اور خدام ہوتی ہیں۔ حرم ایک مرد کے ساتھ وابستہ کئی عورتوں کے لیے بھی مستعمل ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت