"چمڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
 
سطر 3: سطر 3:


[[زمرہ:صنعت]]
[[زمرہ:صنعت]]
[[زمرہ:چمڑا]]
[[زمرہ:کھالیں]]

حالیہ نسخہ بمطابق 08:22، 21 دسمبر 2019ء

چمڑا کی مصنوعات تیار کرنے کے جدید اوزار اور تیار شدہ چمڑہ

چمڑہ یا چرم پائیدار اور لچک دار لوازمہ ہے جو جانوروں کی جلد یا کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔ عام طور پر چمڑہ مویشیوں کی کھال سے حاصل ہوتا ہے۔ چمڑے کا حصول مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جو بذات خود صنعت کا درجہ رکھتا ہے اور یہ عام طور پر چھوٹے اور وسیع، دونوں پیمانوں پر پھیلی ہوئی صنعت ہے۔