"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:مشرقی مسیحی لطوریا]]
[[زمرہ:مشرقی مسیحی لطوریا]]
[[زمرہ:ہفتہ کے دن]]
[[زمرہ:ہفتہ کے دن]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 11:32، 21 دسمبر 2019ء

اتوار کو عربی میں يوم الاحد یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے۔ قديم مصری، يہودی اور ہندوستانی حساب سے پہلا دن ہے۔ یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار مسیحیت کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے چھٹی جمعہ کے دن کردی پھر میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔

ہفتہ کے دن
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ