"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: منتقلی زمرہ بدرخواست محمد شعیب از زمرہ:پیمائشی ادوات > زمرہ:پیمائشی آلات |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
[[زمرہ:طبیعیات]] |
[[زمرہ:طبیعیات]] |
||
[[زمرہ:ٹیکنالوجی]] |
[[زمرہ:ٹیکنالوجی]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 13:17، 21 دسمبر 2019ء
علومِ طب و تمریض میں عام طور پر استعمال ہونے والا ایک مطبی حرپیما (clinical thermometer) جو 38.7 °C کا درجۂ حرارت ظاہر کر رہا ہے۔ | |||
|
حَر پیما (انگریزی: thermometer) یا محرار (عربی) ایک ایسی اختراع ہے جو درجۂ حرارت کی پیمائش کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا مادہ (substance) کام میں لایا جاتا ہے کہ جس کی کوئی نا کوئی طبیعیاتی خصوصیت، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پزیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ حرحرکیات اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے ہواپیما وغیرہ۔
ویکی ذخائر پر حر پیما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |