"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سرسوں پاکستان میں بہترین قسم کی پائی جاتی ہے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 15:11، 21 دسمبر 2019ء

بنگلادیشی سرسوں

سرسوں یا سروں (سائنسی نام: براسیکا کمپیسٹرس)[1] ایک زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے۔ اس کے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ فروری کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا بسنت کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔ سرسوں پاکستان کی سب سے بہتر اور معیاری ہے جس سے ساگ۔تیل اور جانوروں کے چارے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے پاکستان کی سرسوں میں بہترین اور خالص تیل نکلتا ہےجس میں قدرتی خوشبو بھی پائی جاتی ہے

حوالہ جات

  1. Book = Biology 9 , p# 12, by two authors, publisher = PLD