"مینکا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 80: | سطر 80: | ||
[[زمرہ:نہرو گاندھی خاندان]] |
[[زمرہ:نہرو گاندھی خاندان]] |
||
[[زمرہ:وی پی سنگھ انتظامیہ]] |
[[زمرہ:وی پی سنگھ انتظامیہ]] |
||
[[زمرہ:نریندر مودی کی وزارت]] |
|||
[[زمرہ:بھارت کے عام انتخابات2019ء میں جمہوری قومی اتحاد کے امیدوار]] |
نسخہ بمطابق 20:51، 21 دسمبر 2019ء
مینکا گاندھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: मेनका गांधी) | |||||||
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر | |||||||
آغاز منصب 26 مئی، 2014 | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
| |||||||
رکن پارلیمان | |||||||
آغاز منصب 16 مئی، 2014 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1989 – 2009 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 18 نومبر 2001 – 30 جون 2002 | |||||||
صوبے کا وزیر -آزاد چارج (سبھیاچار) | |||||||
مدت منصب 1 ستمبر 2001 – 18 نومبر 2001 | |||||||
سوشل جسٹس اور طاقتور کرنے کی وزارت | |||||||
مدت منصب 13 اکتوبر 1999 – 1 ستمبر 2001 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 اگست 1956ء (68 سال)[1] نئی دہلی |
||||||
رہائش | نئی دہلی، بھارت | ||||||
شہریت | بھارت[2] | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی[2] | ||||||
شریک حیات | سنجے گاندھی[3] | ||||||
اولاد | ورن گاندھی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لارنس اسکول، سنوار لیڈی سری رام کالج برائے نسواں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان[2]، صحافی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[4]، ہندی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[5] | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
مینکا گاندھی (پیدائش 26 اگست 1956، دہلی، بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی میں خواتین اور بچوں کی ترقی کے لیے بھارتی کیبنٹ وزیر ہے اور جانوروں کی حقوق کے متعلق سرگرم ہے اور کام کرتی ہے۔ پہلے یہ صحافی رہ چکی ہے۔ یہ بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی بیوہ ہے۔ اس نے کئی کتابیں لکھی ہیں اور اس کی کئی تحریریں اخباروں میں آتی رہے ہیں۔
ابتدائی زندگی
مینکا گاندھی کا جنم دہلی میں ہوا تھا۔ اس نے تعلیم لارینس اسکول اور لیڈی شری رام کالج برائے خواتین، نئی دہلی سے حاصل کی۔[6][7] اس نے اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی سے بیاہ کیا۔[8] سنجے اور مینکا اندرا گاندھی کے ساتھ رہتے تھے اور سنجے بھارتی سیاست میں کانگرس میں شامل ہو گیا۔ سنجے گاندھی کے انتقال کے بعد ی 1982ء میں سیاست میں آ گئی۔
حوالہ جات
- ↑ بنام: Maneka Gandhi — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/70352
- ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ https://m.tribuneindia.com/2002/20020210/spectrum/book5.htm
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
- ↑ https://www.instagram.com/manekagandhibjp/?hl=en
- ↑ St. Josephs News Press۔ 29 جولائی 1974 http://news.google.com/newspapers?id=YJ5eAAAAIBAJ&sjid=V1MNAAAAIBAJ&pg=5763,5470655۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ The author has posted comments on this article (2014-06-08)۔ "Lawyers dominate Narendra Modi's cabinet – The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2014
- ↑ Kushwant Singh (10 فروری 2002)۔ "Mrs. G, Maneka and the Anand s"۔ The Tribune۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012
زمرہ جات:
- 1956ء کی پیدائشیں
- 26 اگست کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارت میں بہبود و حقوق برائے حیوانات
- بھارتی سکھ
- بھارتی ماہرین ماحولیات
- پنجابی شخصیات
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- جنتا دل کے سیاست دان
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- دہلی کی مصنفات
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- ضلع بریلی کی شخصیات
- فاضل جامعہ دہلی
- فوجیوں کے بچے
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- نہرو گاندھی خاندان
- وی پی سنگھ انتظامیہ
- نریندر مودی کی وزارت
- بھارت کے عام انتخابات2019ء میں جمہوری قومی اتحاد کے امیدوار