"دھوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24: سطر 24:
[[زمرہ:مآخذ روشنی]]
[[زمرہ:مآخذ روشنی]]
[[زمرہ:شمسی توانائی]]
[[زمرہ:شمسی توانائی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 21:51، 21 دسمبر 2019ء

آفتابشی شعاعیں بادلوں میں سے گزر رہی ہیں

آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation)کا کل طیف (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔

تسمیات

آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔

طبیعی فوائد

سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا مدافعتی نظام پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔ سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور ت خلیہ (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔ دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات