"کرون شینچین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
}}
}}


'''کرایون شینچین''' {{دیگر نام|انگریزی= کرایون شین-چن، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん}} ایک [[جاپان]] کا [[کارٹون]] [[مانگا]] کردار ہے۔ یہ [[کارٹون]] سیریز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔
'''کراِیون شِنچین''' {{دیگر نام|انگریزی= کرایون شین-چِن، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん}} ایک [[جاپان]] کا [[کارٹون]] [[مانگا]] کردار ہے۔ یہ [[کارٹون]] سیِریِز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 09:16، 28 دسمبر 2019ء

کراِیون شِنچین (انگریزی: کرایون شین-چِن، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん) ایک جاپان کا کارٹون مانگا کردار ہے۔ یہ کارٹون سیِریِز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Shin Chan"۔ Funimation۔ July 22, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 22, 2018 
کرایون شینچین
Cover of the first Crayon Shin-chan tankōbon.
クレヨンしんちゃん
(Kureyon Shin-chan)
صنفطربیہ, slice of life[1]

سانچہ:Chayon Shin-chan