"سیر اعلام النبلاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← مشہور و معروف، کیے، علما، امرا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 27: سطر 27:
| تبعه =
| تبعه =
}}
}}
'''سیر اعلام النبلاء''' علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور ومعروف شخصیت [[شمس الدین ذہبی|امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی]] کی تصنیف ہے
'''سیر اعلام النبلاء''' علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور و معروف شخصیت [[شمس الدین ذہبی|امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی]] کی تصنیف ہے
== کتاب کا نام ==
== کتاب کا نام ==
اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے
اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے
سطر 38: سطر 38:
== کتاب کی خصوصیات ==
== کتاب کی خصوصیات ==
* یہ کتاب صحابہ و تابعین کے حالات کاانسائکلوپیڈیا اور بنیادی ماخذ ہے
* یہ کتاب صحابہ و تابعین کے حالات کاانسائکلوپیڈیا اور بنیادی ماخذ ہے
* یہ کتاب علماء،امراء،حفاظ،قراء،فضلاء اورہر فن کے اکابرین کے حالات زندگی پر مشتمل ہے
* یہ کتاب علما،امرا،حفاظ،قراء،فضلاء اورہر فن کے اکابرین کے حالات زندگی پر مشتمل ہے
* امام ذہبی نے اپنی کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام سے نکالی ہوئی ایک کتاب ہے۔
* امام ذہبی نے اپنی کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام سے نکالی ہوئی ایک کتاب ہے۔
* انہوں نے تاریخ اسلام سے تاریخی حوادث کو چھوڑ دیا ،اور اکابرین کے حالات اور اموات پر مشتمل حالات کو سیر اعلام النبلاء میں رکھا
* انہوں نے تاریخ اسلام سے تاریخی حوادث کو چھوڑ دیا ،اور اکابرین کے حالات اور اموات پر مشتمل حالات کو سیر اعلام النبلاء میں رکھا
* اس کتاب کی اشاعت (23) جلدوں میں مکمل ہوئی، جس میں تاریخ اسلام کا نصف حصہ شامل ہے اور انہوں نے اپنی اس کتاب کچھ اور اضافے کئے ،
* اس کتاب کی اشاعت (23) جلدوں میں مکمل ہوئی، جس میں تاریخ اسلام کا نصف حصہ شامل ہے اور انہوں نے اپنی اس کتاب کچھ اور اضافے کیے ،
* اس کتاب میں [[732ھ]] تک کے قابل ذکر لوگوں کے حالات شامل ہیں
* اس کتاب میں [[732ھ]] تک کے قابل ذکر لوگوں کے حالات شامل ہیں
* اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں<ref> سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة</ref>
* اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں<ref> سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة</ref>
== حوالہ جات ==

[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]

نسخہ بمطابق 05:05، 2 جنوری 2020ء

سیر اعلام النبلاء
 

مصنف شمس الدين الذهبي
اصل زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم التراجم
ادبی صنف سوانح [1]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترجمہ
مترجم عربي

سیر اعلام النبلاء علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور و معروف شخصیت امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی کی تصنیف ہے

کتاب کا نام

اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے

  • تاريخ العلماء النبلاء۔
  • تاريخ النبلاء۔
  • كتاب النبلاء۔
  • اعيان النبلاء۔
  • سير النبلاء۔
  • سير أعلام النبلاء : یہ مشہور و معروف نام خود امام ذہبی نے بھی استعمال کیا

کتاب کی خصوصیات

  • یہ کتاب صحابہ و تابعین کے حالات کاانسائکلوپیڈیا اور بنیادی ماخذ ہے
  • یہ کتاب علما،امرا،حفاظ،قراء،فضلاء اورہر فن کے اکابرین کے حالات زندگی پر مشتمل ہے
  • امام ذہبی نے اپنی کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام سے نکالی ہوئی ایک کتاب ہے۔
  • انہوں نے تاریخ اسلام سے تاریخی حوادث کو چھوڑ دیا ،اور اکابرین کے حالات اور اموات پر مشتمل حالات کو سیر اعلام النبلاء میں رکھا
  • اس کتاب کی اشاعت (23) جلدوں میں مکمل ہوئی، جس میں تاریخ اسلام کا نصف حصہ شامل ہے اور انہوں نے اپنی اس کتاب کچھ اور اضافے کیے ،
  • اس کتاب میں 732ھ تک کے قابل ذکر لوگوں کے حالات شامل ہیں
  • اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں[2]
  1. ^ ا ب خالق: جیمی ویلز
  2. سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة