"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج, حوالہ/حوالہ جات کی درستی
اضافہ مواد
سطر 3: سطر 3:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
غسان کنفانی [[9 اپریل]] [[1936ء]] کو [[عکہ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر [[بیروت]] منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے [[دمشق]] اور [[کویت]] میں [[صحافی]] اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ [[سیاست]] سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے [[فلسطین]] کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ [[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔<ref>عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270</ref>
غسان کنفانی [[9 اپریل]] [[1936ء]] کو [[عکہ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر [[بیروت]] منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے [[دمشق]] اور [[کویت]] میں [[صحافی]] اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ [[سیاست]] سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے [[فلسطین]] کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ [[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔<ref>عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 11:50، 16 جنوری 2020ء

غسان کنفانی
(عربی میں: غسّان كنفانيّ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1936ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکا ذیلی ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جولا‎ئی 1972ء (36 سال)[1][2][4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات انفجاری آلہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین
انتداب فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  ناول نگار ،  صحافی ،  مصنف ،  ادبی نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [6]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لوٹس انعام برائے ادب (1975)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما تھے۔

حالات زندگی

غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ 8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔[7]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kanafani-ghassan — بنام: Ghassan Kanafani
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/172370 — بنام: Gassan Kanafani
  4. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/15318 — بنام: Ghassān Kanafānī
  5. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270