"راغب اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: علامہ راغب اصفہانی (متوفی 502ھ - 1108ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور فقیہ، مفسر اور ...
 
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Rağib Əl-İsfahani
سطر 6: سطر 6:


[[en:Raghib Isfahani]]
[[en:Raghib Isfahani]]
[[az:Rağib Əl-İsfahani]]

نسخہ بمطابق 10:13، 4 مئی 2011ء

علامہ راغب اصفہانی (متوفی 502ھ - 1108ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور فقیہ، مفسر اور لغوی ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ بغداد اور اصفہان میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' المفردات فی غریب القرآن ', ' کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ '، ' محاضرات الادباء و محاورات الشعراء '، ' تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین ' اور ' متشابہات القرآن ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں علامہ زمخشری صاحب تفسیر کشاف نے اس سے بہت استفادہ کیا۔