"ولادیوستوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:روسی مشرق بعید]]
[[زمرہ:روسی مشرق بعید]]
[[زمرہ:1860ء میں آباد ہونے والے مقامات]]
[[زمرہ:1860ء میں آباد ہونے والے مقامات]]
[[زمرہ:روس کے آباد ساحلی مقامات]]

نسخہ بمطابق 09:04، 26 جنوری 2020ء

ولادی وستوک بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ 2010ء میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ چین اور شمالی کوریا کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ 1991ء تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پزیر تھے۔ 1990ء کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔

نگار خانہ