"عبید اللہ ابن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:ساتویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:میدان جنگ میں فوت ہونے والے عسکری کارکنان]]
[[زمرہ:میدان جنگ میں فوت ہونے والے عسکری کارکنان]]

[[en:Ubayd Allah ibn Umar]]

نسخہ بمطابق 14:28، 31 جنوری 2020ء

عبید اللہ ابن عمر (انگریزی: Ubayd Allah ibn Umar) خلفیہ دوم حضرت عمر رضی اللہ کے بیٹے تھے۔ انہوں نے 657 عیسوی میں وفات پائی۔ انہوں نے اپنے والد کے قتل کی سازش میں شرکت کے شک میں ہرمزان کو قتل کردیا۔ خلفیہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ہرمزان کے عرب حمایتیوں جن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، کی مخالفت کے باوجود معاف کر دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی عبید اللہ ابن عمر کے خلاف کاروائی کی لیکن وہ فرار ہو کر شام میں حضرت معاویہ کے پاس چلے گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات