"یہود بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:یہود بخاری
سطر 36: سطر 36:
{{یہود اور یہودیت}}
{{یہود اور یہودیت}}



[[زمرہ:یہود بخاری]]
[[زمرہ:ازبکستان کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:ازبکستان کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:ایرانی اقوام]]
[[زمرہ:ایرانی اقوام]]

نسخہ بمطابق 06:37، 9 فروری 2020ء

یہود بخاری
יהודיי בוכאראי
کل آبادی
(180,000–250,000)
گنجان آبادی والے علاقے
 ازبکستان1,500
 اسرائیل100,000–120,000
 ریاستہائے متحدہ70,000
 یورپی اتحاد5,000–10,000
 تاجکستان1,000–5,000
 کینیڈا1,500
 روس1,000″
 نیدرلینڈز8
 افغانستان1[1]
زبانیں
رواجاً بخاری (یہود-تاجک)، تاجک، روسی، عبرانی (اسرائیل)، انگریزی (امریکا، کینیڈا، مملکت متحدہ، اور آسٹریلیا)، اور جرمن (آسٹریا اور جرمنی) ازبکستان میں رہنے والوں کے لیے ازبک، حد تک اور کم حد تک بولی جاتی ہے۔
مذہب
یہودیت، اسلام (دیکھیے چالالامعرفت
متعلقہ نسلی گروہ
دیگر یہودی گروہ
(مزراحی، سفاردی، اشکنازی، وغیرہ۔)

یہود بخاری یا بخاری یہودی (عبرانی: יהודיי בוכאראי) وسط ایشیا سے ایک یہودی گروہ ہے جو تاریخی طور پر بخاری (ایک تاجک-فارسی بولی) زبان بولتے ہیں۔ ان کا نام سابقہ مرکزی ایشیائی امارت بخارا سے آیا ہے، جس میں کبھی ایک یہودی برادری آباد تھی۔ جب سے سودیت یونین کی تحلیل ہوئی تو یہ یہودی کثیر تعداد میں اسرائیل اور امریکا ہجرت کر گئے اور باقی یورپ اور آسٹریلیا ہجرت کر گئے۔[2]

حوالہ جات

  1. "Archived copy"۔ 16 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2008 
  2. Goodman, Peter. "Bukharian Jews find homes on Long Island", Newsday, September 2004.