"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ویلزلی کالج کی فضلا |
|||
سطر 44: | سطر 44: | ||
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]] |
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی خواتین سائنسدان]] |
[[زمرہ:پاکستانی خواتین سائنسدان]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:پاکستانی زرتشتی شخصیات]] |
[[زمرہ:پاکستانی زرتشتی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی سائنسدان]] |
[[زمرہ:پاکستانی سائنسدان]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی علما]] |
[[زمرہ:پاکستانی علما]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی معلمین]] |
[[زمرہ:پاکستانی معلمین]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:پاکستانی نژاد امریکی شخصیات]] |
[[زمرہ:پاکستانی نژاد امریکی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی طبیعیات دان]] |
[[زمرہ:پاکستانی طبیعیات دان]] |
||
[[زمرہ:ثقلی-موج فلکیات]] |
[[زمرہ:ثقلی-موج فلکیات]] |
||
[[زمرہ:خواتین طبیعیات دان]] |
[[زمرہ:خواتین طبیعیات دان]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان]] |
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان]] |
||
[[زمرہ:فضلاء مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]] |
[[زمرہ:فضلاء مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]] |
||
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]] |
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]] |
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]] |
||
[[زمرہ:ویلزلی کالج کی فضلا]] |
|||
[[زمرہ:ہم جنس پرست خواتین]] |
[[زمرہ:ہم جنس پرست خواتین]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ | |||
⚫ |
نسخہ بمطابق 08:10، 17 فروری 2020ء
نرگس ماولوالا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال) لاہور |
رہائش | کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مقالات | Alignment issues in laser interferometric gravitational-wave detectors |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ویلزلی کالج کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1 ستمبر 1990–31 جنوری 1997)[1] ویلزلی کالج (1 ستمبر 1986–1 جون 1990)[2] |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
ڈاکٹری مشیر | Rainer Weiss |
پیشہ | ماہر فلکی طبیعیات ، طبیعیات دان |
نوکریاں | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
میک آرتھر فیلو شپ |
|
درستی - ترمیم |
نرگس ماول والا ایک پاکستانی امریکی فلکی طبیعیات دان ہیں جو ثقلی امواج میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔[3] نرگس پاکستان کے شہر کراچی میں ایک پارسی (زرتشتیت کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول کانونٹ آف جیسس اینڈ میری میں تعلیم حاصل کی، 1986ء میں امریکا چلی گئیں، جہاں ویلیسلی کالج سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی پی ایچ ڈی مکمل کیا۔[4]
ذاتی زندگی
ماولوالا لاہور میں پیدا ہوئی لیکن کراچی میں پلی بڑھی، کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی سے او لیول اور اے لیول کا امتحان پاس کیے۔ پھر 1986ء میں امریکا چلی گئیں جہاں ویلیزلے کالج میں داخلہ لے لیا، کالج سے 1990ء میں فلکیات میں بیچلر ڈگری لی، 1997 ء میں ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کیا۔
ماولوالا زرتشتی[5] پارسی خاندان میں پیدا ہوئی،[6] ماولوالا اپنی ساتھی[3] اور دو بچوں کے ساتھ امریکا میں کیمبرج، میسا چوسٹس میں رہائش پزیر ہے۔ ماولوالا کی ایک رہائش گاہ پاکستان کے شہر کراچی میں ہے، جہاں وہ 2010ء میں آئيں۔[3][7][8][9][10]
ذریعہ معاش
ایم ائی ٹی میں ایک گریجویٹ طالب علم کے طور پر، نرگس نے ڈاکٹر رائنر ویس کے ماتحت اپنی ڈاکٹریٹ کا کام سر انجام دیا، جہاں نرگس نے کشش ثقل کی لہروں کا پتہ لگانے کے لیے ایک پروٹو ٹائپ لیزر انٹرفرومیٹر بنایا۔[11] گریجویٹ اسکول کے بعد، وہ ایک پوسٹ ڈاکٹریٹ تحقیق کار تھیں، اس کے بعد نرگس کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک بطور تحقیقی سائنس دان کے لیگو پر کام کیا۔[3] نرگس ماولوالا نے 2002ء میں مشہور زمانہ تحقیقی مرکز ایم آئی ٹی میں شمولیت اختیار کی۔[3]
حوالہ جات
- ↑ ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت ٹ "Gravitational wave researcher succeeds by being herself"۔ ScienceMag – AAAS۔ 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016
- ↑ "Just Herself"۔ www.sciencemag.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2016
- ↑
- ↑
- ↑ "Nergis Mavalvala, Pakistan's unexpected celebrity scientist"۔ DAWN۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016
- ↑ "Karachi bike repairman inspired Mavalvala"۔ Express Tribune۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016
- ↑ "Meet The Queer Woman Who Proved Einstein's Theory About Gravitational Waves"۔ NewNowNext۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2016
- ↑ "Interview of Nargis Mavalvala"۔ YouTube۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2016
- ↑ "Nergis Mavalvala"۔ TEDxCLE۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2016
بیرونی روابط
- نرگس ماول والا، میک آرتھر فیلوز پروگرام
- علی، سلیم ایچ۔ "پاکستان اپنے سائنسدانوں کس طرح برتاؤ کرتا ہے"، دا ایکسپریس ٹریبون، 4 نومبر 2010ء
- 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient
- 1968ء کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- رفقاء میک آرتھر
- امریکی زرتشتی شخصیات
- امریکی معلمین
- امریکی طبیعیات دان
- بقید حیات شخصیات
- پارسی شخصیات
- پارسی نسل کی امریکی شخصیات
- پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- پاکستانی خواتین سائنسدان
- پاکستانی خواتین طبیعیات دان
- پاکستانی زرتشتی شخصیات
- پاکستانی سائنسدان
- پاکستانی علما
- پاکستانی معلمین
- پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- پاکستانی طبیعیات دان
- ثقلی-موج فلکیات
- خواتین طبیعیات دان
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- فضلاء مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
- کراچی کی شخصیات
- کیمبرج، میساچوسٹس کی شخصیات
- لاہوری شخصیات
- ویلزلی کالج کی فضلا
- ہم جنس پرست خواتین