"زاہدہ حنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خواتین کالم نگار
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5: سطر 5:

زاہدہ حنا کے شوہر [[جون ایلیا]] ایک ادبی رسالے ''انشاء'' سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، روزنامہ جنگ اور [[ایکسپریس]]، میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور زاہدہ کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلاق ہو گئی۔

== تصانیف ==

1 زاہدہ حنا کے بے مثال افسانے

2 رقص بسمل ہے

3 تتلیاں ڈھونڈنے والی

4 عورت زندگی کا زنداں

5 نہ جنوں رہا نہ پری رہی

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 11:13، 26 فروری 2020ء

زاہدہ حنا
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1946ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سسرام   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جون ایلیا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  صحافی ،  کالم نگار ،  ڈراما نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

زاہدہ حنا پاکستان کی مشہور کالم نویس ہیں اور برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار جون ایلیا کی مطلقہ بیگم ہیں۔

ازدواجی زندگی

زاہدہ حنا کے شوہر جون ایلیا ایک ادبی رسالے انشاء سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، روزنامہ جنگ اور ایکسپریس، میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور زاہدہ کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلاق ہو گئی۔

تصانیف

1 زاہدہ حنا کے بے مثال افسانے

2 رقص بسمل ہے

3 تتلیاں ڈھونڈنے والی

4 عورت زندگی کا زنداں

5 نہ جنوں رہا نہ پری رہی

حوالہ جات

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/1033665401  — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0