"جنسی عضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{جنس (حیاتیات)|}}
{{انسانی جسم}}


[[زمرہ:جنس اعضا]]
[[زمرہ:جنس اعضا]]

نسخہ بمطابق 18:04، 6 مارچ 2020ء

The sex organs of a green alga Chara are the male antheridia (red) and female archegonia (brown)۔

جنسی عضو (انگریزی: Sex organ) یا تناسلی عضو سے مراد حیوانی جسم کے وہ اعضا ہیں جو جنسی تولید میں شامل رہتے ہیں۔ تمام تولیدی اعضا مل کرتولیدی نظام بناتے ہیں۔ مذکر میں خصیہ اور مونث میں بیضہ دانی مرکزی تولیدی اعضا کہلاتے ہیں۔ [1] باہری جنسی عضو کا نام عضو تناسل جو دونوں جنسوں میں بوقت پیدائش دکھائی دیتے ہیں۔ اندرونی تناسلی عضو کو ثانوی تناسلی عضو کہا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Robert K. Clark (2005)۔ "Anatomy and Physiology: Understanding the Human Body" (بزبان انگریزی)۔ Jones & Bartlett Learning۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2018