"زرنش خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ہو گئی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3: سطر 3:
زرنش خان کا شمار پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں ایک ابھرتی ہوئی فنکارہ کا ہے۔ انہوں نے شوبز زندگی کا آغاز ماڈلنگ اور فوٹو شوٹ سے کیا۔ پہلی ٹی وی سوپ سیریل 2014ءمیں " محبت اب نہیں ہوگی" کے نام سے کی۔
زرنش خان کا شمار پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں ایک ابھرتی ہوئی فنکارہ کا ہے۔ انہوں نے شوبز زندگی کا آغاز ماڈلنگ اور فوٹو شوٹ سے کیا۔ پہلی ٹی وی سوپ سیریل 2014ءمیں " محبت اب نہیں ہوگی" کے نام سے کی۔

== ذاتی زندگی==
== ذاتی زندگی ==
زرنش خان لاہور میں پیدا ہوئی مگر چند سال بعد اسلام آباد چلی گئیں اور ان کی ابتدائی تعلیم و زندگی اسلام آباد میں گزری۔ فقط سترہ سال کی عمر میں ان کی شادی ہوگئی اور وہ پاکستان سے دبئی منتقل ہو گئیں۔ اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی سے انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اب ایک مقبول اداکارہ کے طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔
زرنش خان لاہور میں پیدا ہوئی مگر چند سال بعد اسلام آباد چلی گئیں اور ان کی ابتدائی تعلیم و زندگی اسلام آباد میں گزری۔ فقط سترہ سال کی عمر میں ان کی شادی ہو گئی اور وہ پاکستان سے دبئی منتقل ہو گئیں۔ اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی سے انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اب ایک مقبول اداکارہ کے طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔

== پیشہ ورانہ زندگی ==
== پیشہ ورانہ زندگی ==

نسخہ بمطابق 15:05، 8 مارچ 2020ء

زرنش خان
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1996ء (28 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زرنش خان کا شمار پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں ایک ابھرتی ہوئی فنکارہ کا ہے۔ انہوں نے شوبز زندگی کا آغاز ماڈلنگ اور فوٹو شوٹ سے کیا۔ پہلی ٹی وی سوپ سیریل 2014ءمیں " محبت اب نہیں ہوگی" کے نام سے کی۔

ذاتی زندگی

زرنش خان لاہور میں پیدا ہوئی مگر چند سال بعد اسلام آباد چلی گئیں اور ان کی ابتدائی تعلیم و زندگی اسلام آباد میں گزری۔ فقط سترہ سال کی عمر میں ان کی شادی ہو گئی اور وہ پاکستان سے دبئی منتقل ہو گئیں۔ اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی سے انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اب ایک مقبول اداکارہ کے طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔

پیشہ ورانہ زندگی

2014  میں اپنی پہلی ڈراما سیریل کے بعد اسی سال ایک اور  ڈراما سیریل "ڈھول بجنے لگا" کیا جو پہلے ڈرامے کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہوا۔  اس کے بعد تیسرے ڈراما سیریل "سسرال میرا"  کیا جس پر  انہیں ہم ٹی وی کی طرف سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس ڈرامے میں  اب تک بہت سے ہی مشہور اور ٹی وی اداکار کے ساتھ کام کر چکے ہیں جن میں عمران اسلم، علی عباس بہروز سبزواری، مدیحہ حسین زیدی شامل ہیں۔ ان کے مشہور ڈراما سیریز میں خدا نہ کرے، اے زندگی، صحرا میں سفر، لاج، عشق زہے نصیب شامل ہیں۔

ٹیلی فلم

زرنش نے مندرجہ ذیل ٹیلی فلموں میں کام کیا:

  • ایک اور ایک گیارہ  (2015 میں )
  • جانے سے پہلے (2016 میں )
  • دل میں بجی گھنٹی (2016 میں)
  • یہ عشق نہیں آسان (2017 میں)

بیرونی روابط