"بھیروں سنگھ شیخاوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گئے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1: سطر 1:
'''بھیروں سنگھ شیخاوت''' {{دیگر نام|انگریزی=Bhairon Singh Shekhawat}} (23 اکتوبر 1925ء-15 مئی 2010ء) [[بھارت]] کے 11ویں [[نائب صدر بھارت|نائب صدر]] تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں [[پرتیبھا پاٹل]] سے ہار گیے تھے۔ وہ [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء،<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA">{{cite web |url=http://rajassembly.nic.in/bhairon.htm |title=Opposition Leader – RLA |publisher=Rajassembly.nic.in |accessdate=2014-07-12 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20140902114159/http://rajassembly.nic.in/bhairon.htm |archivedate=2 ستمبر 2014 |df=dmy-all}}</ref> 1990ء تا 1992ء<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA" /> اور 1993ء تا 1998ء۔<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA" />
'''بھیروں سنگھ شیخاوت''' {{دیگر نام|انگریزی=Bhairon Singh Shekhawat}} (23 اکتوبر 1925ء-15 مئی 2010ء) [[بھارت]] کے 11ویں [[نائب صدر بھارت|نائب صدر]] تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں [[پرتیبھا پاٹل]] سے ہار گئے تھے۔ وہ [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء،<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA">{{cite web |url=http://rajassembly.nic.in/bhairon.htm |title=Opposition Leader – RLA |publisher=Rajassembly.nic.in |accessdate=2014-07-12 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20140902114159/http://rajassembly.nic.in/bhairon.htm |archivedate=2 ستمبر 2014 |df=dmy-all}}</ref> 1990ء تا 1992ء<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA" /> اور 1993ء تا 1998ء۔<ref name="Former" /><ref name="Opposition Leader – RLA" />


== سیاسی زندگی ==
== سیاسی زندگی ==
سطر 9: سطر 9:
15 مئی 2010ء کو [[سوائی مان سنگھ ہاپٹل]] [[جےپور]] میں وفات پاگئے۔ پسماندگان میں اہلیہ سورج کنور اور بیٹی رتن راجوی تھے۔ بیٹی نے بی جے پی لیڈر [[نرپت سنگھ راجوی]] سے شادی کر لی۔<ref name=bs />
15 مئی 2010ء کو [[سوائی مان سنگھ ہاپٹل]] [[جےپور]] میں وفات پاگئے۔ پسماندگان میں اہلیہ سورج کنور اور بیٹی رتن راجوی تھے۔ بیٹی نے بی جے پی لیڈر [[نرپت سنگھ راجوی]] سے شادی کر لی۔<ref name=bs />


==عہدے==
== عہدے ==
وہ مندرجہ ذیل موقعوں پر راجستھان اسمبلی میں ایم ایل اے رہے۔
وہ مندرجہ ذیل موقعوں پر راجستھان اسمبلی میں ایم ایل اے رہے۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 16:06، 8 مارچ 2020ء

بھیروں سنگھ شیخاوت (انگریزی: Bhairon Singh Shekhawat) (23 اکتوبر 1925ء-15 مئی 2010ء) بھارت کے 11ویں نائب صدر تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں پرتیبھا پاٹل سے ہار گئے تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء،[1][2] 1990ء تا 1992ء[1][2] اور 1993ء تا 1998ء۔[1][2]

سیاسی زندگی

انہوں 1952ء میں سیاست میں قدم رکھا اور رام گڑھ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ پھر 1957ء میں سری مادھوپور، 1962ء اور 1967ء میں کشن پول سے منتخب ہوئے۔[3] 1975ء میں ایمرجنسی میں انہیں روہتک جیل میں قید کر دیا گیا تھا۔[3] In 1975 during emergency he was arrested and sent to روہتک jail.[3][4]

2007ء میں انہوں نے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا۔ وہ قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار تھے مگر متحدہ ترقی پسند اتحاد کی امیدوار پرتیبھا پاٹل سے شکست کھاگئے۔ 21 جولائی 2007ء کو انہوں نے نائب صدر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔

وفات

15 مئی 2010ء کو سوائی مان سنگھ ہاپٹل جےپور میں وفات پاگئے۔ پسماندگان میں اہلیہ سورج کنور اور بیٹی رتن راجوی تھے۔ بیٹی نے بی جے پی لیڈر نرپت سنگھ راجوی سے شادی کر لی۔[3]

عہدے

وہ مندرجہ ذیل موقعوں پر راجستھان اسمبلی میں ایم ایل اے رہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ
  2. ^ ا ب پ "Opposition Leader – RLA"۔ Rajassembly.nic.in۔ 2 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014 
  3. ^ ا ب پ ت Bhairon Singh Shekhawat edited by Rabul Singhal۔ 2007۔ صفحہ: 106 
  4. The Hindu Nationalist Movement and Indian Politics: 1925 to the 1990s … By Christophe Jaffrelot۔ 1999۔ صفحہ: 277