"ویکیپیڈیا:ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43: سطر 43:
</div>
</div>
7
7

: [[معراج بی بی چترالی]]


== ناظمین و حَکَم ==
== ناظمین و حَکَم ==

نسخہ بمطابق 05:20، 17 مارچ 2020ء

ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا مضمون نویسی کا ایک مسابقہ ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ ویکیپیڈیا کے مندرجات میں موجود صنفی خلا کو پُر کیا جائے اور ساتھ ہی جنوب ایشیائی خواتین پر معلومات افزا سوانحی مضامین بھی تحریر کیے جائیں۔ اس کی نظامت کے لیے جنوبی ایشیا کی تمام زبانوں سے ایک ایک خاتون کو ناظم بنایا جائے گا اور ان کی مدد سے ویکیپیڈیا کی جنوب ایشیائی برادریوں کے درمیان یہ مسابقہ منعقد ہوگا۔ رواں برس میں یہ مسابقہ یکم فروری 2020ء سے شروع ہو کر اکتیس مارچ 2020ء کو اختتام پزیر ہوگا۔

نفس موضوع

رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ آسانی کے لیے موضوع کا انتخاب یہاں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔

دورانیہ

مسابقہ کا دورانیہ یکم فروری 2020ء سے 31 مارچ 2020ء تک محیط ہوگا۔

اصوال و ضوابط

  • توسیع شدہ اور نئے مضامین کم از کم تین ہزار بائٹ اور تین سو الفاظ پر مشتمل ہوں۔
  • مشینی ترجمہ ہرگز نہ ہو۔
  • یکم فروری سے اکتیس مارچ کے دوران میں تخلیق یا توسیع کی گئی ہو۔
  • مضمون نفس موضوع یعنی عشق و محبت، خواتین، نسائیت اور صنف سے متعلق ہو۔
  • مضمون کے مندرجات میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو۔
  • مضمون معروفیت کے اصولوں کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں ویکیپیڈیا کی ہدایات کے بموجب مناسب حوالہ جات درج ہوں تاکہ اس کے مندرجات کی تصدیق کی جا سکے۔

انعامات

  • چوٹی کے 5 صارفین اور حکم کو ٹی شرٹ
  • کم از کم 4 مضامین لکھنے والوں کو پوسٹ کارڈ

شرکت اور شرکا

اندراج

  • مسابقہ میں شریک ہونے والے صارفین ذیل میں اپنا نام درج کریں:

مضمون کا اندراج

ذیل کی بٹن پر کلک کرکے اپنے مضامین جمع کرائیں۔

7

معراج بی بی چترالی

ناظمین و حَکَم