"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ka:ყელი
م r2.7.1) (روبالہ جمع: la:Isthmus
سطر 35: سطر 35:
[[kk:Мойнақ]]
[[kk:Мойнақ]]
[[ku:Berzax]]
[[ku:Berzax]]
[[la:Isthmus]]
[[lv:Zemes šaurums]]
[[lv:Zemes šaurums]]
[[lt:Sąsmauka]]
[[lt:Sąsmauka]]

نسخہ بمطابق 19:10، 22 مئی 2011ء

خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح شمالی امریکا کو خاکنائے پانامہ جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا خاکنائے سویز براعظم ایشیا کو براعظم افریقہ سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں نہر پانامہ اور نہر سویز کہتے ہیں۔