"موسم گرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.3) (روبالہ جمع: mrj:Кӓнгӹж
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pih:Sama
سطر 71: سطر 71:
[[mr:उन्हाळा]]
[[mr:उन्हाळा]]
[[ms:Musim panas]]
[[ms:Musim panas]]
[[ro:Vară]]
[[nah:Xōpantlah]]
[[nah:Xōpantlah]]
[[nl:Zomer]]
[[nl:Zomer]]
سطر 76: سطر 77:
[[ne:गृष्म ऋतु]]
[[ne:गृष्म ऋतु]]
[[ja:夏]]
[[ja:夏]]
[[pih:Sama]]
[[no:Sommer]]
[[no:Sommer]]
[[nn:Sommar]]
[[nn:Sommar]]
سطر 86: سطر 88:
[[pt:Verão]]
[[pt:Verão]]
[[ksh:Sommer]]
[[ksh:Sommer]]
[[ro:Vară]]
[[qu:Ruphay mit'a]]
[[qu:Ruphay mit'a]]
[[ru:Лето]]
[[ru:Лето]]

نسخہ بمطابق 17:11، 28 مئی 2011ء

موسم گرما (Summer) منطقہ معتدلہ کے چار موسموں میں سے ایک ہے۔ اس میں دن بڑے ہوتے ہیں اور راتیں چھوٹی۔ درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے۔ سال کا سب سے بڑا دن 21 جون کو اس موسم میں ہوتا ہے۔ جب شمالی نصف کرے میں موسم گرما ہوتا ہے تو جنوبی نصف کرے میں سردیاں۔ گرمیوں کا موسم تب ہوتا ہے جب سورج کی شعائیں سیدھی پڑتی ہیں۔

پاکستان میں گرمیوں کا آغاز اپریل سے ہو جاتا ہے۔ جون جولائی سخت گرم مہینے ہوتے ہیں۔ 15 جولائی کو ساون کی پہلی تاریخ کو جب مون سون پاکستان پہنچتا ہے تو موسم کم گرم ہو جاتا ہے۔ یہاں یہ موسم ستمبر تک رہتا ہے۔

گرمیوں میں پھلوں کی بے شمار قسمیں بازار میں آتی ہیں۔