"سیکسومنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:

مشت زنی کی نیند کے دوران طبی خرابی کے طور پر پہلی اطلاع [[1986ء]] میں دی گئی تھی۔ اس معاملے میں ایک 34 سالہ مرد شامل تھا، جو ہر رات کو انزال ہونے تک [[مشت زنی]] کرتا تھا، اطلاع دینے کے بعد سونے سے پہلے ہر رات اپنی بیوی سے جماع بھی کرتا تھا۔ [[ویڈیو پولی سونوگرافی (وی پی ایس جی)]] کے استعمال کے ذریعے، سیکسومنیا کا ایک دستاویزی مقدمہ [[پارا سومنیا]] کی اس انوکھی قسم کی نوعیت کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے میں کامیاب رہا۔<ref>{{Cite journal|last=Yeh|first=Shih-Bin|last2=Schenck|first2=Carlos H.|date=2016|title=Sexsomnia: A case of sleep masturbation documented by video-polysomnography in a young adult male with sleepwalking|journal=Sleep Science|volume=9|issue=2|pages=65–68|doi=10.1016/j.slsci.2016.05.009|issn=1984-0659|pmc=5022330|pmid=27656267}}</ref>

سیکسومنیا کا معائنہ کرنے والوں کے لئے ایک الجھاؤ والی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس قسم میں مریض کی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔ اگرچہ اس میں ایسا لگتا ہے جیسے اس کی آنکھیں کھلی ہیں اور وہ باہوش و حواس ہے اگرچہ مریض اس میں مکمل طور پر بےہوش ہوتا ہے اور اپنے عمل سے بےخبر ہوتا ہے۔
== اسباب ==
علامات اس کی یہ ہیں:
* نیند کی کمی
* دباؤ کا شکار
* شراب اور دوسری نشہ آور چیزوں کا استعمال
* پہلے سے موجود نیند میں بولنے اور چلنے کا رویہ
[[زمرہ:نیند کے عارضے]]
[[زمرہ:نیند کے عارضے]]

نسخہ بمطابق 09:12، 14 اپریل 2020ء

سیکسومنیا
تلفظ
  • /sɛkˈsɒmni.ə/
اختصاصطب نفسی، نیند کی طب
مضاعفاتجنسی حملے کے الزامات؛ زنا بالجبر
وجوہاتدباؤ، نیند کی کمی، شراب نوشی
تشخیصی طریقہعلامات کی بنیاد پر، طبی مطالعہ
علاجدوائیں, اینٹیکونولسنٹ تھراپی, کنٹی نیواس پازیٹو ایڑویز پریشر (CPAP)

سیکسومنیا، جو کہ سلیپ سیکس کے طور پر جانا جاتا ہے، پیراسمونیا کی ایک منفرد قسم ہے، یا ایک غیر معمولی سرگرمی ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان سو رہا ہوتا ہے۔ سیکسومنیا کی خصوصیت یہ ہے کہ انسان خواب بینی کی حالت میں جنسی عمل میں مشغول ہوتا ہے۔ نیند سے بیداری سے پہلے جب انسان سیکس کے متعلق کوئی خواب دیکھتا ہے تو انسان کا جسم حرکت میں آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے انسان اپنے ساتھ والے ساتھی کے ساتھ انجانے میں کچھ حرکات کر بیٹھتا ہے سلیپ سیکس یا سیکسومنیا کہلاتا ہے۔ یہ ایک سلیپ ڈس آرڈر ہے۔ اس مرض کے مریض کے ساتھ سونے والے افراد کو مریض کی عادات پر شک کرنے کی ہر گز ضرورت نہیں۔ یہ ایک نارمل رویہ ہے، جس سے اس کیفیت کا شکار فرد بے خبر ہوتا ہے۔

نیند کی کمی، اسٹریس، شراب نوشی کے ساتھ ساتھ خواب کلامی یا خواب خرامی بھی اس کی وجہ ہو سکتی ہے۔

مناسب وقت کی نیند اور کسی اچھے معالج کے بتائے گئے مشوروں پر عمل کر کے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

علامات

علامات سیکسومنیا یہ ہیں، لیکن علامات سیکسومنیا ان علامات تک محدود نہیں ہیں:

  • مشت زنی
  • پیار سے چھونا
  • عروج مباشرت (جماع، انزال)

مشت زنی کی نیند کے دوران طبی خرابی کے طور پر پہلی اطلاع 1986ء میں دی گئی تھی۔ اس معاملے میں ایک 34 سالہ مرد شامل تھا، جو ہر رات کو انزال ہونے تک مشت زنی کرتا تھا، اطلاع دینے کے بعد سونے سے پہلے ہر رات اپنی بیوی سے جماع بھی کرتا تھا۔ ویڈیو پولی سونوگرافی (وی پی ایس جی) کے استعمال کے ذریعے، سیکسومنیا کا ایک دستاویزی مقدمہ پارا سومنیا کی اس انوکھی قسم کی نوعیت کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے میں کامیاب رہا۔[1] سیکسومنیا کا معائنہ کرنے والوں کے لئے ایک الجھاؤ والی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس قسم میں مریض کی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔ اگرچہ اس میں ایسا لگتا ہے جیسے اس کی آنکھیں کھلی ہیں اور وہ باہوش و حواس ہے اگرچہ مریض اس میں مکمل طور پر بےہوش ہوتا ہے اور اپنے عمل سے بےخبر ہوتا ہے۔

اسباب

علامات اس کی یہ ہیں:

  • نیند کی کمی
  • دباؤ کا شکار
  • شراب اور دوسری نشہ آور چیزوں کا استعمال
  • پہلے سے موجود نیند میں بولنے اور چلنے کا رویہ
  1. Shih-Bin Yeh، Carlos H. Schenck (2016)۔ "Sexsomnia: A case of sleep masturbation documented by video-polysomnography in a young adult male with sleepwalking"۔ Sleep Science۔ 9 (2): 65–68۔ ISSN 1984-0659۔ PMC 5022330Freely accessible۔ PMID 27656267۔ doi:10.1016/j.slsci.2016.05.009