"ہیرا سنگھ سندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ --> |
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ --> |
||
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی|}} |
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی|}} |
||
'''سردار ہیرا سنگھ سندھو''' [[مثل]] [[جاٹ|سندھو جاٹ]] [[سکھ مت|سکھوں]] کا بانی تھا جس نے [[1748ء]] میں [[خطۂ پنجاب]] میں مغلوں کی حکومت کمزور پڑتے ہی اِس [[مثل]] کو تشکیل |
'''سردار ہیرا سنگھ سندھو''' [[مثل]] [[جاٹ|سندھو جاٹ]] [[سکھ مت|سکھوں]] کا بانی تھا جس نے [[1748ء]] میں [[خطۂ پنجاب]] میں مغلوں کی حکومت کمزور پڑتے ہی اِس [[مثل]] کو تشکیل دیا۔ہیرا سنگھ سندھو [[ضلع لاہور]] کی تحصیل [[چونیاں]] ( حال ضلع قصور) کے پرگنہ فریدآباد کا باشندہ تھا۔اِس پرگنہ کو ملک نکہ کہتے تھے جس سے اِس [[مثل]] کا نام نکئی مشہور ہوا۔ [[پنجابی زبان]] میں ’’ نَکَہ‘‘ کے معنی ہیں: راستہ۔ یہ علاقہ چونکہ [[دریائے ستلج]] اور [[دریائے راوی]] کے مابین واقع تھا، اِسی لیے اِسے نکہ کہا جاتا تھا۔ اِس [[مثل]] کی آبادی [[ضلع قصور]]، [[چونیاں]] اور [[باہروال کلاں]] کے شہروں میں آباد تھی۔ہیرا سنگھ سندھو جو اِس [[مثل]] کا بانی سردار تھا، نے [[1731ء]] میں [[پاہل]] لے کر [[سکھ مت]] مذہب اختیار کر لیا تھا۔ اُس نے اولاً افغانوں سے [[پاکپتن]] کا قبضہ چھڑوانے کی کوشش کی جس میں [[درگاہ بابا فرید]] کے ایک عقیدت مند سجان چشتی سے لڑائی کے درمیان میں ہیرا سنگھ سندھو قتل ہو گیا۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:سکھ جنگجو]] |
نسخہ بمطابق 16:46، 9 مئی 2020ء
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ مضمون ویکیپیڈیا کی حذف پالیسی کے مطابق قابل حذف ہے۔ اس موضوع پر آپ اپنے خیالات اس صفحۂ نامزدگی پر تحریر کریں تاکہ منتظمین کو درست اور موزوں فیصلہ کرنے میں سہولت ہو، نیز ویکیپیڈیا کا معیار برقرار رہے اور صارفین کی محنت کے ساتھ نا انصافی بھی نہ ہو۔ اس دوران میں آپ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن اس کے سارے مندرجات حذف نہیں کر سکتے۔ نیز جب تک گفتگو جاری ہے، اس اطلاع کو ہٹایا نہیں جا سکتا۔ |
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1706ء | |||
تاریخ وفات | سنہ 1767ء (60–61 سال) | |||
شہریت | نکئی مثل | |||
درستی - ترمیم |
سردار ہیرا سنگھ سندھو مثل سندھو جاٹ سکھوں کا بانی تھا جس نے 1748ء میں خطۂ پنجاب میں مغلوں کی حکومت کمزور پڑتے ہی اِس مثل کو تشکیل دیا۔ہیرا سنگھ سندھو ضلع لاہور کی تحصیل چونیاں ( حال ضلع قصور) کے پرگنہ فریدآباد کا باشندہ تھا۔اِس پرگنہ کو ملک نکہ کہتے تھے جس سے اِس مثل کا نام نکئی مشہور ہوا۔ پنجابی زبان میں ’’ نَکَہ‘‘ کے معنی ہیں: راستہ۔ یہ علاقہ چونکہ دریائے ستلج اور دریائے راوی کے مابین واقع تھا، اِسی لیے اِسے نکہ کہا جاتا تھا۔ اِس مثل کی آبادی ضلع قصور، چونیاں اور باہروال کلاں کے شہروں میں آباد تھی۔ہیرا سنگھ سندھو جو اِس مثل کا بانی سردار تھا، نے 1731ء میں پاہل لے کر سکھ مت مذہب اختیار کر لیا تھا۔ اُس نے اولاً افغانوں سے پاکپتن کا قبضہ چھڑوانے کی کوشش کی جس میں درگاہ بابا فرید کے ایک عقیدت مند سجان چشتی سے لڑائی کے درمیان میں ہیرا سنگھ سندھو قتل ہو گیا۔