"خلیل احمد حامدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ ٹیگ {{بلا حوالہ}} در مضمون (پلک)
سطر 1: سطر 1:
{{بلا حوالہ|date=مئی 2020}}
عالم دین، رہنما جماعت اسلامی
عالم دین، رہنما جماعت اسلامی



نسخہ بمطابق 17:13، 19 مئی 2020ء

عالم دین، رہنما جماعت اسلامی

ولادت

10 اپریل 1929ء کو موضع حامد کے (ضلع فیروز پور ) میں پیدا ہوئے،

تعلیم

جامعہ عظمتیہ کنال سے درس نظامی مکمل کی منشی فاضل بجی کیا

عملی زندگی

1949ء کو جماعت اسلامی کے رکن بنےجماعت کے ماہنامہ المنصور کے مدیر بنے، بین الاقوامی سید مودودی انسٹی ٹیوٹ کے بانی تھے، جامعہ منصورہ کے ناظم بھی رہے، اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین بھی مقرر کی گئے،

تصانیف

  • تحریک اور کارکن
  • جہاد اسلامی
  • سید قطب شہید
  • امام حسن البنا
  • اذکار مسنونہ
  • بانگ سحر (مرتب)

وفات

25 نومبر 1994ء کو ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے

حوالہ جات

حوالہ جات