"علیم صبا نویدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 40: سطر 40:
* ٹمل ناڈو میں اُردو<ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5667 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* ٹمل ناڈو میں اُردو<ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5667 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== نمونہ کلام ==
== نمونہ کلام ==
{{شعر آغاز}}
* اجالا بانٹ رہا تھا کوئی اندھیرے میں
<div style='text-align: center;'>
* ملی ہے کتنوں کو کل زندگی اندھیرے میں
{{شعر|اجالا بانٹ رہا تھا کوئی اندھیرے میں|ملی ہے کتنوں کو کل زندگی اندھیرے میں}}
{{شعر|کسی نے کھول کر دیکھا نہیں اسے شاید|ہر ایک کتاب سسکتی رہی اندھیرے میں}}
{{شعر|تھکا تھکا ہوا احساس لیکے آنکھوں میں|خموش سو گئی اب زندگی اندھیرے میں}}
{{شعر|مری زباں کے اجالوں کو چھین لو یارو|بڑی حسین ہے یہ خاموشی اندھیرے میں}}
{{شعر|خوشی کے ہاتھ اجالوں کو سونپ کر اے صبا|غموں کی لاش اٹھائی گئی اندھیرے میں}}
{{شعر اختتام}}


* کسی نے کھول کر دیکھا نہیں اسے شاید
* ہر ایک کتاب سسکتی رہی اندھیرے میں


*
* تھکا تھکا ہوا احساس لیکے آنکھوں میں
*
* خموش سو گئی اب زندگی اندھیرے میں


*
* مری زباں کے اجالوں کو چھین لو یارو
*
* بڑی حسین ہے یہ خاموشی اندھیرے میں


*
* خوشی کے ہاتھ اجالوں کو سونپ کر اے صبا
*
* غموں کی لاش اٹھائی گئی اندھیرے میں

*
*
*
*


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:58، 24 مئی 2020ء

علیم صبا نویدی
ادیب
پیدائشی نامعلیم صبا
قلمی نامعلیم صبا نویدی
تخلصنویدی
ولادت1937ء چنائے
ابتداتامل ناڈو، بھارت
وفاتچنائے (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیف10
تصنیف اولنورالسمٰوات
تصنیف آخرتشدید
معروف تصانیفمراۃ النور ، نقش گیر، اثر خامہ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

علیم صبا نویدی نقاد، محقق، ادیب، شاعر ہیں۔ ان کا تعلق چنائے (تامل ناڈو)، بھارت سے ہے۔

تصنیفات

  • نورالسمٰوات ( نعتیہ کلام)
  • تشدید ( نعتیہ کلام)
  • مراۃ النور ( نعتیہ کلام)[1]
  • نقش گیر
  • اثر خامہ
  • اُردو شاعری میں نئے تجربے
  • مولانا باقر آگاہ ویلوری کے ادبی نوادر
  • شعاع مشرق
  • ترائیلے ہائیکو
  • فکر بَر
  • تمل ناڈو کے مشاہیرِ ادب
  • آزاد غزل - شناخت کی حدود میں
  • ٹمل ناڈو میں اُردو[2]

نمونہ کلام

اجالا بانٹ رہا تھا کوئی اندھیرے میںملی ہے کتنوں کو کل زندگی اندھیرے میں
کسی نے کھول کر دیکھا نہیں اسے شایدہر ایک کتاب سسکتی رہی اندھیرے میں
تھکا تھکا ہوا احساس لیکے آنکھوں میںخموش سو گئی اب زندگی اندھیرے میں
مری زباں کے اجالوں کو چھین لو یاروبڑی حسین ہے یہ خاموشی اندھیرے میں
خوشی کے ہاتھ اجالوں کو سونپ کر اے صباغموں کی لاش اٹھائی گئی اندھیرے میں


حوالہ جات