"تبادلۂ خیال صارف:Aafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
سطر 65: سطر 65:
اگر آپ مذکورہ خلاء کو پُر کرنے کی پہل کریں تو نوازش ہوگی۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 08:38، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
اگر آپ مذکورہ خلاء کو پُر کرنے کی پہل کریں تو نوازش ہوگی۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 08:38، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: [[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] صاحب۔ مجھے یاد کرنے کے لئے شکریہ۔ معاملہ یہ ہے کہ میرا شوق زیادہ سوانحی ہونے کی وجہ سے میں کہیں بھی کام نہیں آتا۔ کوشش کررہا ہوں کہ اس امر کی تکمیل ہو۔ ان شاء اللہ۔- [[صارف: AaqibAnjum|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">عاقب انجمؔ عافی</span>]](&nbsp;[[User talk:AaqibAnjum|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]]) 10:18، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: [[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] صاحب۔ مجھے یاد کرنے کے لئے شکریہ۔ معاملہ یہ ہے کہ میرا شوق زیادہ سوانحی ہونے کی وجہ سے میں کہیں بھی کام نہیں آتا۔ کوشش کررہا ہوں کہ اس امر کی تکمیل ہو۔ ان شاء اللہ۔- [[صارف: AaqibAnjum|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">عاقب انجمؔ عافی</span>]](&nbsp;[[User talk:AaqibAnjum|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]]) 10:18، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== Wiki Loves Women South Asia 2020 ==

[[File:Wiki Loves Women South Asia 2020.svg|frameless|right]]

Hello!

Thank you for your contribution in [[:m:Wiki Loves Women South Asia 2020|Wiki Loves Women South Asia 2020]]. We appreciate your time and efforts in bridging gender gap on Wikipedia. Due to the novel coronavirus (COVID-19) pandemic, we will not be couriering the prizes in the form of mechanize in 2020 but instead offer a gratitude token in the form of online claimable gift coupon. Please fill [https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScJ_5LgwLdIVtIuBDcew839VuOcqLtyPScfFFKF-LiwxQ_nqw/viewform?usp=sf_link this form] by last at June 10 for claiming your prize for the contest.

Wiki Love and regards!

[[:c:Commons:Wiki Loves Folklore/International Team|Wiki Loves Folklore International Team]].

--[[صارف:MediaWiki message delivery|MediaWiki message delivery]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MediaWiki message delivery|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MediaWiki message delivery|شراکتیں]]) 14:10، 31 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
<!-- صارف:Tiven2240@metawiki نے https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=User:Tiven2240/wlwsa&oldid=20129673 پر موجود فہرست کو استعمال کرتے ہوئے یہ پیغام روانہ کیا ہے۔ -->

نسخہ بمطابق 14:10، 31 مئی 2020ء

عاقب انجم عافی کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہےـ ذیل میں ہم سے پوچھیے کہ ہم آپ کی کس طرح سے خدمت کرسکتے ہیں؟ - عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) مقام حال: نئی دہلی

ایک سوال

میں ایک ویکیپیڈیا صفحے کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں. مگر کیسے کروں؟ ابہی تو میں صرف مزید صفحے بنا رہا ہوں. عمادالدين اسحاق (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:29، 15 مئی 2020ء (م ع و)

@عمادالدين اسحاق: - جب آپ اپنا اکاؤنٹ کھولیں تو آپ کو مختلف آپشنس نظر آئیں گے، اس میں سے ایک تختہ مشق ہےـ اس کا استعمال کریں. - عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 00:59، 15 مئی 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:37، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

بہت شکریہ. اردو ویکیپیڈیا کی خدمت کے لئے ہر لمحہ تیار. عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 05:38، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

نتاشا بھردوار نامزد برائے حذف

آداب؛ نتاشا بھردوار نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:29، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

صفحہ نتاشا بھردوار، حذف کردیا جائےـ عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 09:31، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

@Faismeen:. آپ کا بہت شکریہ. - عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 13:53، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

ہوشیار باش

@AaqibAnjum، Faismeen، اور محمد شعیب: صاحبان! آداب!!

خوش آئند بات ہے کہ آپ لوگ اردو اور کچھ اور لسانی منصوبہ جات میں گراں قدر تعاون کر رہے ہیں۔

مجھے کل رات چنائی سے ایک ابراہیم نام کے گم نام شخص کا پیام وصول ہوا جو یہ کہ رہا تھا کہ اس نے ویکی پیڈیا پر مسلمان مخالف رویہ کے لیے ایک گروپ تشکیل دیا ہے اور مجھ سے تعاون چاہتا ہے۔ اس نے مجھ سے میرے رابطے کے تفصیلات بھی طلب کیے تھے اور ایک ای میل جواب بھی چاہا۔

یاد رہیے کہ جب بھی آپ ای میل بھیجتے ہیں تو وصول کنندہ آئی پتے سے آپ کے جغرافیائی محل وقوع کو جان لیتا ہے۔ پھر جو شخص کہ ویکی پر بھی شاید ٹھیک سے موجود نہ ہو اور نہ جس کا کوئی سماجی رابطے کا صفحہ ہو، وہ ناقرین قیاس ہے کہ مخلص ہوگا۔ وہ کسی مفادات حاصلہ کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے میں آپ کو اور دیگر ساتھیوں کو، خاص کر انگریزی پر تعاون کرنے والے سے گزارش کروں گا کہ ایسے کسی پیام کے جھانسے میں نہ پھنسیں۔ نیز، کم واقف اور نامعلوم افراد سے اپنی مکمل معلومات اور ما ورائے ویکی رابطے کے ذرائع شیئر نہ فرمائیں۔ آگے آپ لوگ سمجھ دار ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:17، 5 مئی 2020ء (م ع و)

بہت بہت شکریہ @Hindustanilanguage: بھائی۔ نیاز مند۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:20، 5 مئی 2020ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: آپ نے عین وقت خبر دے کر دل خوش کردیاـ ان شاء اللہ اس سلسلے میں ہوشیاری برتوں گاـ بہت دعائیں. - عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 21:28، 5 مئی 2020ء (م ع و)

چراغ تلے اندھیرا

محترم، آداب!!

کچھ دنوں سے میری مصروفیت اردو ویکی سے زیادہ انگریزی پر ہو گئی تھی، جس کی وجہ دہلی میں منعقد ہونے والا اس سال کا متنازع اجتماع پر مضمون ہے۔ جس وقت میں نے اس مضمون کو دیکھا تھا، اس وقت کافی طور سے یہ عملاً ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ تبلیغی لوگ ہی اس معاملے میں بہت خاطی ہیں۔ تاہم کچھ تحقیق و جستجو سے یہ پتہ چلا ہے کہ تبلیغی شرکاء جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، از خود خون کے پلازما دینے کی پیش کی ہے اور کچھ نے دی بھی دیا۔ مضمون میں اس واقعے کو آڑ بناکر مسلمانوں سے تعصب کے واقعات، قومی اور عالمی ادارہ صحت کے اصحاب کے تاثرات نیز قرنطینہ میں موجود لوگوں کی تعداد کو شامل کیا جا سکا۔

اس سب کے باوجود مضمون کئی محاذوں پر تشنہ ہے۔ مثلًا:

  1. کہیں بھی حکومت کی قبل از اجتماع اجازت کا تذکرہ نہیں۔
  2. مرکز کی جانب سے تالا بندی کے اعلان کے ساتھ شرکاء کو روانہ کرنے کی پہل کا تذکرہ نہیں۔ اس سلسلے میں پولیس سے نمائندگی اور دیگر کوششیں موجود نہیں ہیں۔
  3. قومی صیانتی مشیر اجیت ڈوبال کی نصف شب سعد کاندھلوی صاحب سے ملاقات کا کوئی تذکرہ نہیں۔
  4. مسلمانوں میں دیگر مکاتب فکر کی شخصیات، مثلًا بریلوی حضرات، جماعت اسلامی، شیعہ حضرات وغیرہ، جو اگر چیکہ تفکرًا تبلیغی جماعت سے اتفاق نہیں رکھتے، تاہم انہوں جماعت کا اس معاملے میں دفاع کیا یا کم از کم حمایت میں بیان جاری کیا تھا۔ اس سب کا کوئی تذکرہ کہیں نہیں ملتا۔

اگر آپ مذکورہ خلاء کو پُر کرنے کی پہل کریں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38، 26 مئی 2020ء (م ع و)

مزمل الدین صاحب۔ مجھے یاد کرنے کے لئے شکریہ۔ معاملہ یہ ہے کہ میرا شوق زیادہ سوانحی ہونے کی وجہ سے میں کہیں بھی کام نہیں آتا۔ کوشش کررہا ہوں کہ اس امر کی تکمیل ہو۔ ان شاء اللہ۔- عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 10:18، 26 مئی 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia 2020

Hello!

Thank you for your contribution in Wiki Loves Women South Asia 2020. We appreciate your time and efforts in bridging gender gap on Wikipedia. Due to the novel coronavirus (COVID-19) pandemic, we will not be couriering the prizes in the form of mechanize in 2020 but instead offer a gratitude token in the form of online claimable gift coupon. Please fill this form by last at June 10 for claiming your prize for the contest.

Wiki Love and regards!

Wiki Loves Folklore International Team.

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:10، 31 مئی 2020ء (م ع و)