"کتاب ایقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:1861ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:1861ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:بہاء اللہ کی تصنیفات]]
[[زمرہ:بہاء اللہ کی تصنیفات]]
[[زمرہ:مذہب میں 1861ء]]

نسخہ بمطابق 02:18، 28 جون 2020ء

کتاب ایقان یہ بہائیوں کی کتاب اقدس کے بعد دوسری سب سے اہم کتاب ہے، جس کو بہاء اللہ نے ان سوالات کے جواب میں تحریر کیا تھا جس میں قدرتی اشیاء اور باب (سید علی محمد باب) کی نبوت کے تعلق سے اعتراضات تھے۔

اس کے علاوہ دیگر موضوعات بھی شامل ہیں، مثلاً انبیا اور رسولوں کا زمانے سے مقابلہ، پھر سختیاں جھیلنا اور ان کے اور ان دشواریوں کے اسباب وغیرہ کا تذکرہ ہے۔