"جودھ پور ڈویزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
سطر 7: سطر 7:
{{راجستھان}}
{{راجستھان}}
{{راجستھان کے اضلاع کی فہرست}}
{{راجستھان کے اضلاع کی فہرست}}

[[en:Jodhpur division]]

نسخہ بمطابق 16:41، 1 جولائی 2020ء

راجستھان کے ضلعوں کے 7 ڈویزن

جودھ پور ڈویزن (انگریزی: Jodhpur division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس میں 6 ضلعے آتے ہیں:باڑمیر ضلع، جیسلمیر ضلع، سروہی ضلع ، جالور ضلع، جودھ پور ضلع اور ضلع پالی ۔

حوالہ جات