"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:محمد بن عبد اللہ مدینہ میں
سطر 18: سطر 18:
| provisional_application =
| provisional_application =
| mediators =
| mediators =
| negotiators = [[محمد بن عبد اللہ]]
[[سہیل بن عمرو]]
[[علی ابن ابی طالب]]
| negotiators = [[محمد بن عبد اللہ]]
[[سہیل بن عمرو]]
[[علی ابن ابی طالب]]
| original_signatories =
| original_signatories =
| signatories =
| signatories =
| parties = [[قریش]]
[[مسلمان]]
دیگر قبائل جو ان کے ساتھ مل چکے تھے۔
| parties = [[قریش]]
[[مسلمان]]
دیگر قبائل جو ان کے ساتھ مل چکے تھے۔
| ratifiers =
| ratifiers =
| depositories =
| depositories =
سطر 41: سطر 41:
آپ {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] سے یہ صلح نامہ لکھوایا گیا۔
آپ {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] سے یہ صلح نامہ لکھوایا گیا۔
صلح حدیبیہ تک مسلمان انتہائی طاقتور ہو چکے تھے مگر یہ یاد رہے کہ اس وقت مسلمان جنگ کی تیاری کے ساتھ نہیں آئے تھے۔ اسی لیے بعض لوگ چاہتے تھے کہ جنگ ضرور ہو۔ خود مسلمانوں میں ایسے لوگ تھے جن کو معاہدہ کی شرائط پسند نہیں تھیں۔ مثلاً اگر کوئی مسلمان مکہ کے لوگوں کے کے پاس چلا جائے تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا مگر کوئی مشرک مسلمان ہو کر اپنے بزرگوں کی اجازت کے بغیر مدینہ چلا جائے تو اسے واپس کیا جائے گا۔ مگر حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی دانشمندی سے صلح کا معاہدہ ہو گیا۔ اس کی بنیادی شق یہ تھی کہ دس سال تک جنگ نہیں لڑی جائے گی اور مسلمان اس سال واپس چلے جائیں گے اور [[عمرہ]] کے لیے اگلے سال آئیں گے۔ چنانچہ مسلمان واپس [[مدینہ منورہ|مدینہ]] آئے اور پھر 629ء میں حج کیا۔ اس معاہدہ کے بہت سود مند اثرات برآمد ہوئے۔

== معاہدہ ==
== معاہدہ ==
معاہدہ یہ تھا۔

معاہدہ یہ تھا۔

”ابتدا اللہ کے نام سے۔ امن کی یہ شرائط [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] بن [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]] ({{درود}}) اور سہیل بن عمرو سفیرِ مکہ کے درمیان میں طے ہوئیں۔ دس سال تک کوئی جنگ نہیں ہوگی۔ کوئی بھی (حضرت) محمد ({{درود}}) کا ساتھ دینا چاہے یا ان سے معاہدہ کرنا چاہے تو اس امر میں آزاد ہے۔ اسی طرح کوئی بھی قریش (مشرکینِ مکہ) کا ساتھ دینا چاہے یا ان سے معاہدہ کرنا چاہے تو اس امر میں آزاد ہے۔ کوئی بھی جوان آدمی یا ایسا شخص جس کا باپ زندہ ہو (حضرت) محمد ({{درود}}) کی طرف اپنے والد یا سرپرست کی اجازت کے بغیر جائے تو اسے اپنے والد یا سرپرست کو واپس کر دیا جائے گا لیکن اگر کوئی بھی قریش کی طرف جائے تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا۔ اس سال (حضرت) محمد ({{درود}}) مکہ میں داخل ہوئے بغیر واپس چلے جائیں گے۔ مگر اگلے سال وہ اور ان کے ساتھی مکہ میں داخل ہو سکتے ہیں، تین دن گزار سکتے ہیں اور طواف کر سکتے ہیں۔ ان تین دنوں میں قریشِ مکہ ارد گرد کی پہاڑیوں سے ہٹ جائیں گے۔ جب (حضرت) محمد ({{درود}}) اور ان کے ساتھی مکہ میں داخل ہوں گے تو غیر مسلح ہوں گے سوائے ان سادہ تلواروں کے جو عرب ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں“۔

سطر 54: سطر 54:
{| border="2" align="center" width="60%"
{| border="2" align="center" width="60%"

|width="30%" align="center"|'''[[غزوہ|پچھلا غزوہ]]:'''
'''[[غزوہ ذی قرد|ذی قرد]]'''
|width="30%" align="center"|'''[[غزوہ|پچھلا غزوہ]]:'''
'''[[غزوہ ذی قرد|ذی قرد]]'''
|width="40%" align="center"|'''[[غزوات نبوی]]'''
'''صلح حدیبیہ''' یا '''غزوہ حدیبیہ'''

|width="40%" align="center"|'''[[غزوات نبوی]]'''
'''صلح حدیبیہ''' یا '''غزوہ حدیبیہ'''

|width="30%" align="center"|'''[[غزوہ|اگلا غزوہ]]:'''
'''[[غزوہ خیبر|خیبر]]'''
|width="30%" align="center"|'''[[غزوہ|اگلا غزوہ]]:'''
'''[[غزوہ خیبر|خیبر]]'''

{{محمد2}}
{{محمد2}}
سطر 64: سطر 64:
[[زمرہ:قانون میں 628ء]]
[[زمرہ:قانون میں 628ء]]
[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ کے معاہدے]]
[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ کے معاہدے]]
[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ مدینہ میں]]

نسخہ بمطابق 13:55، 4 جولائی 2020ء

صلح حدیبیہ
حدیبیہ امن معاہدہ
قسمامن معاہدہ
مسودہ629ء
دستخط629ء
مقامحدیبیہ
موثر630ء
مذاکرات کارمحمد بن عبد اللہ
سہیل بن عمرو
علی ابن ابی طالب
فریققریش
مسلمان
دیگر قبائل جو ان کے ساتھ مل چکے تھے۔
زبانعربی
صلح حدیبیہ at Wikisource

مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔ وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ (عربی میں صلح الحديبية) کہتے ہیں۔

اسباب

628ء (6 ھجری) میں 1400 مسلمانوں کے ہمراہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ سے مکہ کی طرف عمرہ کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ عرب کے رواج کے مطابق غیر مسلح افراد چاہے وہ دشمن کیوں نہ ہوں کعبہ کی زیارت کر سکتے تھے جس میں رسومات بھی شامل تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ مسلمان تقریباً غیر مسلح تھے۔ مگر عرب کے رواج کے خلاف مشرکینِ مکہ نے حضرت خالد بن ولید (جو بعد میں مسلمان ہو گئے) کی قیادت میں دو سو مسلح سواروں کے ساتھ مسلمانوں کو حدیبیہ کے مقام پر مکہ کے باہر ہی روک لیا۔ رسول اللہ نے حضرت عثمان غنی کو سفیر بنا کر مکہ بھیجا۔ انھیں وہاں روک لیا گیا۔ ان کے واپس آنے میں تاخیر ہوئی تو آپﷺ نے صحابہ سے بیعت لی جو بیعت رضوان کے نام سے مشہور ہے۔ اس بیعت میں مسلمانوں نے عہد کیا کہ وہ مرتے دم تک حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔۔ تھوڑی دیر بعد حضرت عثمان رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ واپس آ گئے اس بیعت کی خبر مکہ والوں کو ہوئی اور انھوں نے مسلمانوں کو جنگ کے لیے تیار پایا۔ تو صلح پر آمادہ ہو گئے۔ رسول پاک نے مکہ والوں کی شرائط قبول فرما لیا۔

صلح نامہ

آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علی بن ابی طالب سے یہ صلح نامہ لکھوایا گیا۔ صلح حدیبیہ تک مسلمان انتہائی طاقتور ہو چکے تھے مگر یہ یاد رہے کہ اس وقت مسلمان جنگ کی تیاری کے ساتھ نہیں آئے تھے۔ اسی لیے بعض لوگ چاہتے تھے کہ جنگ ضرور ہو۔ خود مسلمانوں میں ایسے لوگ تھے جن کو معاہدہ کی شرائط پسند نہیں تھیں۔ مثلاً اگر کوئی مسلمان مکہ کے لوگوں کے کے پاس چلا جائے تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا مگر کوئی مشرک مسلمان ہو کر اپنے بزرگوں کی اجازت کے بغیر مدینہ چلا جائے تو اسے واپس کیا جائے گا۔ مگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دانشمندی سے صلح کا معاہدہ ہو گیا۔ اس کی بنیادی شق یہ تھی کہ دس سال تک جنگ نہیں لڑی جائے گی اور مسلمان اس سال واپس چلے جائیں گے اور عمرہ کے لیے اگلے سال آئیں گے۔ چنانچہ مسلمان واپس مدینہ آئے اور پھر 629ء میں حج کیا۔ اس معاہدہ کے بہت سود مند اثرات برآمد ہوئے۔

معاہدہ

معاہدہ یہ تھا۔

”ابتدا اللہ کے نام سے۔ امن کی یہ شرائط محمد بن عبداللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور سہیل بن عمرو سفیرِ مکہ کے درمیان میں طے ہوئیں۔ دس سال تک کوئی جنگ نہیں ہوگی۔ کوئی بھی (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا ساتھ دینا چاہے یا ان سے معاہدہ کرنا چاہے تو اس امر میں آزاد ہے۔ اسی طرح کوئی بھی قریش (مشرکینِ مکہ) کا ساتھ دینا چاہے یا ان سے معاہدہ کرنا چاہے تو اس امر میں آزاد ہے۔ کوئی بھی جوان آدمی یا ایسا شخص جس کا باپ زندہ ہو (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی طرف اپنے والد یا سرپرست کی اجازت کے بغیر جائے تو اسے اپنے والد یا سرپرست کو واپس کر دیا جائے گا لیکن اگر کوئی بھی قریش کی طرف جائے تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا۔ اس سال (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) مکہ میں داخل ہوئے بغیر واپس چلے جائیں گے۔ مگر اگلے سال وہ اور ان کے ساتھی مکہ میں داخل ہو سکتے ہیں، تین دن گزار سکتے ہیں اور طواف کر سکتے ہیں۔ ان تین دنوں میں قریشِ مکہ ارد گرد کی پہاڑیوں سے ہٹ جائیں گے۔ جب (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور ان کے ساتھی مکہ میں داخل ہوں گے تو غیر مسلح ہوں گے سوائے ان سادہ تلواروں کے جو عرب ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں“۔

نتیجہ

اس سال مسلمان جو تعداد میں تھوڑے اور غیر مسلح تھے جنگ سے بچ گئے اور اس سے اگلے سال مکہ میں داخل ہوئے۔ معاہدہ کے دوران میں پہلے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام 'محمد رسول اللہ' لکھا گیا مگر مشرکین کو اعتراض ہوا تو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا سادہ نام لکھوا لیا۔

حوالہ جات

پچھلا غزوہ:
ذی قرد
غزوات نبوی
صلح حدیبیہ یا غزوہ حدیبیہ
اگلا غزوہ:
خیبر