"محمد آصف محسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2: سطر 2:
آیت اللہ العظمی '''محمد آصف محسنی''' (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) [[افغانستان]] میں [[اہل تشیع|شیعہ]] [[اہل تشیع|اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔<ref>{{cite news|title=آیت‌الله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت|url=http://www.bbc.com/persian/afghanistan-49236408|date=2019-08-05|access-date=2019-08-05|language=fa}}</ref> وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی [[فارسی زبان|فارسی]] ، [[عربی زبان|عربی]] ، [[پشتو زبان|پشتو]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ <ref name=Guardian2>{{cite news|last=Arbabzadah|first=Nushin|title=Afghanistan's turbulent cleric|date=18 April 2009|work=The Guardian|accessdate=18 August 2017|url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2009/apr/18/afghanistan-shia-law-women}}</ref>

== تصانیف ==
== تصانیف ==
آصف محسنی نے [[مذهب]]، [[سیاست]]، [[فقه]] و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔ <ref>{{یادکرد وب |نویسنده =خانه کتاب |نشانی=http://www.ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=72969 |عنوان=فهرست کتاب‌های پدیدآور: محمدآصف محسنی | ناشر = |تاریخ = |تاریخ بازبینی=}}</ref>
آصف محسنی نے [[مذہب]]، [[سیاست]]، [[فقہ]] و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔<ref>{{cite web |website =خانه کتاب |url=http://www.ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=72969 |title=فهرست کتاب‌های پدیدآور: محمدآصف محسنی}}</ref>
‏{{col-begin}}
‏{{col-begin}}
‏{{col-break}}
‏{{col-break}}

نسخہ بمطابق 17:16، 10 جولائی 2020ء

آیت اللہ العظمیٰ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد آصف محسنی
(پشتو میں: مُحمَّد آصف مُحسني‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1935ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قندھار  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اگست 2019ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت افغانستان (1935–1973)
جمہوریہ افغانستان (1973–1978)
جمہوری جمہوریہ افغانستان (1978–1992)
دولت اسلامی افغانستان (1992–2002)
افغانستان (2002–2019)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم،  رجال شناس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو،  فارسی،  عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آیت اللہ العظمی محمد آصف محسنی (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔[2] وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی فارسی ، عربی ، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ [3]

تصانیف

آصف محسنی نے مذہب، سیاست، فقہ و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔[4]

  • صراط الحق - علم کلام پر چار جلدوں میں
  • حدود الشریعة فی محرماتها و واجباتها - علم فقه پر چار جلدوں میں
  • حدود الشریعة فی واجباتها - دو جلد
  • فوائد رجالیة
  • متافیزیک
  • قرآن یا سند اسلام
  • فوائد دین در زندگانی و عقاید اسلامی
  • اقتصاد معتدل
  • معجم الاحادیث المعتبرة - آٹھ جلدیں
  • الفقه و مسائل طبیة دوجلد
  • حکومت اسلامی
  • مشرعة بحارالانوار - در دو جلد
  • الضمانات الفقهیة و اسبابها
  • القواعد الاصولیة و الفقهیة
  • روح از نظر دین
  • عقل و علم روحی جدید

  • تقریب مذاهب از نظر تا عمل
  • روش جدید اخلاق اسلامی
  • توضیح المسایل طبی (طب)
  • زن در شریعت اسلامی
  • جنگ در تاریکی (شیعه و سنی میں کیا فرق ہے)
  • مهدی موعد
  • تصویری از حکومت اسلامی در افغانستان
  • الارض فی الفقه
  • نظرة عابرة
  • خواست شیعیان افغانی
  • وظایف اعضای بدن
  • همبستگی اسلامی
  • خواست شیعیان افغانستان
  • حل ۶۶ سؤال دینی
  • گوناگون- دو جلد
  • عقاید، فقه و اخلاق

  • عدالة الصحابه
  • توضیح المسایل جنگی
  • جهاد اسلامی- دو جلد
  • عقاید برای همه
  • خداشناسی منها دین
  • جوان و دوره جوانی
  • قضاء و شهادت
  • دین و اقتصاد
  • روابط انسان
  • راه ترقی ما
  • دین و زندگی
  • خود را بسازیم
  • وحدت امت
  • مقالات
  • توضیح المسایل سیاسی (کابل ۱۳۹۱ خ)

حوالہ جات

  1. Well-Known Cleric Sheikh Asif Mohseni Passes Away
  2. "آیت‌الله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت" (بزبان فارسی)۔ 2019-08-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2019 
  3. Nushin Arbabzadah (18 April 2009)۔ "Afghanistan's turbulent cleric"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017 
  4. "فهرست کتاب‌های پدیدآور: محمدآصف محسنی"۔ خانه کتاب