"محمد آصف محسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حوالہ (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم) |
مواد (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
}} |
}} |
||
آیت اللہ العظمی '''محمد آصف محسنی''' (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) [[افغانستان]] میں [[اہل تشیع|شیعہ]] [[اہل تشیع|اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔<ref>{{cite news|title=آیتالله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت|url=http://www.bbc.com/persian/afghanistan-49236408|date=2019-08-05|access-date=2019-08-05|language=fa}}</ref> وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی [[فارسی زبان|فارسی]] ، [[عربی زبان|عربی]] ، [[پشتو زبان|پشتو]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ <ref name=Guardian2>{{cite news|last=Arbabzadah|first=Nushin|title=Afghanistan's turbulent cleric|date=18 April 2009|work=The Guardian|accessdate=18 August 2017|url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2009/apr/18/afghanistan-shia-law-women}}</ref> |

== ابتدائی حالات زندگی == |
|||
محمدآصف محسنی 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔ |
|||
== تصانیف == |
== تصانیف == |
نسخہ بمطابق 08:40، 11 جولائی 2020ء
آیت اللہ العظمیٰ | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(پشتو میں: مُحمَّد آصف مُحسني) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 26 اپریل 1935ء قندھار |
|||
وفات | 5 اگست 2019ء (84 سال)[1] کابل |
|||
شہریت | مملکت افغانستان (1935–1973) جمہوریہ افغانستان (1973–1978) جمہوری جمہوریہ افغانستان (1978–1992) دولت اسلامی افغانستان (1992–2002) افغانستان (2002–2019) |
|||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | عالم ، رجال شناس | |||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، فارسی ، عربی | |||
درستی - ترمیم |
آیت اللہ العظمی محمد آصف محسنی (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔[2] وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی فارسی ، عربی ، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ [3]
ابتدائی حالات زندگی
محمدآصف محسنی 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔
تصانیف
آصف محسنی نے مذہب، سیاست، فقہ و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔[4]
|
|
|
وفات
محمد آصف محسنی 5 اگست 2019ء کو کابل میں وفات پا گئے۔[5][6][7] ان کے جسد خاکی کو 6 اگست 2019ء کو حوزهٔ علمیه خاتمالنبیین ، کابل کی عمارت کے احاطے میں دفن کیا گیا۔[8]
حوالہ جات
- ↑ Well-Known Cleric Sheikh Asif Mohseni Passes Away
- ↑ "آیتالله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت" (بزبان فارسی)۔ 2019-08-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2019
- ↑ Nushin Arbabzadah (18 April 2009)۔ "Afghanistan's turbulent cleric"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017
- ↑ "فهرست کتابهای پدیدآور: محمدآصف محسنی"۔ خانه کتاب
- ↑ "آیتالله «شیخ آصف محسنی» درگذشت"
- ↑ "آیتالله شیخ محمد آصف محسنی درگذشت"
- ↑ "آیتالله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت"
- ↑ dailyetilaatroz (۲۰۱۹-۰۸-۰۶). «پیکر رییس شورای علمای شیعهی افغانستان به خاک سپرده شد». روزنامه اطلاعات روز. دریافتشده در ۲۰۱۹-۰۸-۰۷.