"گیان واپی مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 54: سطر 54:
[[زمرہ:وارانسی میں مذہب]]
[[زمرہ:وارانسی میں مذہب]]
[[زمرہ:1664ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات]]
[[زمرہ:1664ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات]]
[[زمرہ:مساجد میں تبدیل کی جانے والی مذہبی عمارات و ساخات]]

نسخہ بمطابق 06:20، 16 جولائی 2020ء

گیان واپی مسجد
گیان واپی مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ریاستاتر پردیش
ملکبھارت
تفصیلات
گنبد3
مینار2

گیان واپی مسجد وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ مشہور ہے کہ اسے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے سترہویں صدی میں تعمیر کرایا تھا لیکن تاریخی طور پر یہ بات ثابت نہیں ہے۔ بعض مصادر سے معلوم ہوتا ہے کہ مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد حکومت میں بھی یہ مسجد موجود تھی، چنانچہ مخدوم شاہ طیب بنارسی کے احوال زندگی میں اس مسجد میں جمعہ ادا کرنا مرقوم ہے۔ اس مسجد کا سنہ تاسیس اور بانی ہنوز نامعلوم ہیں البتہ اورنگ زیب عالمگیر نے سنہ 1658ء میں اس کی تعمیر نو کرائی تھی۔ بعض ہندو مؤرخین کے مطابق اسے کاشی وشوناتھ مندر کے کھنڈر پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ مسجد دریائے گنگا کے کنارے دشاشومیدھ گھاٹ کے شمال میں للتا گھاٹ کے قریب واقع ہے۔

گیان واپی درحقیقت ایک جامع مسجد ہے جو وارانسی شہر کے قلب میں واقع[1] اور انجمن انتظامیہ مسجد کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. Diane P. Mines، Sarah Lamb (2002)۔ Everyday Life in South Asia۔ Indiana University Press۔ صفحہ: 344–۔ ISBN 0-253-34080-2۔ 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "VHP game in Benares, with official blessings"۔ Frontline۔ S. Rangarajan for Kasturi & Sons۔ 12 (14-19): 14۔ 1995