"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات اسلام (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
سطر 58: سطر 58:
[[زمرہ:شیعہ]]
[[زمرہ:شیعہ]]
[[زمرہ:ایران میں مذہب]]
[[زمرہ:ایران میں مذہب]]
[[زمرہ:ایران میں اسلام]]

نسخہ بمطابق 13:45، 16 جولائی 2020ء

شیعہ اثنا عشریہ
اثنا عشری ائمہ کے خطاطی نام
اثنا عشری ائمہ کے خطاطی نام
اثنا عشری ائمہ کے خطاطی نام

مذہب اسلام
رہنما مراجع التقلید
ابتدا امامت  ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقدس مقامات
قریبی عقائد والے مذاہب زیدیہ  · نصیریت  · اسماعیلیت
مذہبی خاندان ابراہیمی ادیان
پیروکاروں کی تعداد 390-300 ملین[1] (2003ء)
دنیا میں اکثریت در ایران، وبحرین وآذربائیجان و عراق.(1)
یہ ایک اہم فرقہ ہے: عراق، ولبنان میں
جن ممالک میں اہم اقلیت ہیں: خلیج فارس، ہند، وپاکستان، وافغانستان و نائیجیریا۔

بارہ امامی یا شیعہ اثنا عشریہ (یعنی بارہ اماموں والے)، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑا گروہ ہے۔ قریباً 85 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔2000 کے اعداد و شمار کے مطابق ان کی تعداد پوری دنیا میں چار سو ملین یعنی 40کروڑ ہیں۔ [2] ایران، آذربائیجان، لبنان، عراق اور بحرین میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔
پاکستان کی مسلم آبادی میں اہل سنت کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔
اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ ائمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد اور داماد حضرت علی بن ابی طالب { سے شروع ہوتا ہے۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام علی بن ابی طالب علیہ السلام اور کل بارہ امام ہیں، جن کا تذکرہ احادیث میں آتا ہے۔ خاص طور پر معروف متفق علیہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حدیث جابر میں ان کے نام بھی نقل ہوئے ہیں۔ ان بارہ ائمہ کرام کو کم و بیش تمام مسلمان اللہ کے نیک بندے مانتے ہیں، تاہم اثنا عشریہ اہل تشیع ان ائمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ ائمہ کے نام بالترتیب یہ ہیں:

  1. امام علی بن ابی طالب
  2. امام حسن ابن علی
  3. امام حسین ابن علی
  4. امام زین العابدین ابن حسین
  5. امام محمد باقر
  6. امام جعفر صادق
  7. امام موسی کاظم
  8. امام علی رضا
  9. امام محمد تقی
  10. امام علی نقی
  11. امام حسن عسکری
  12. امام محمد مہدی

حوالہ جات