"جاحظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 149: سطر 149:
{{اسلامی مورخین|}}
{{اسلامی مورخین|}}
{{قرون وسطی کا فلسفہ}}
{{قرون وسطی کا فلسفہ}}
{{اسلامی مورخین کی فہرست}}


[[زمرہ:776ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:776ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 00:10، 29 جولائی 2020ء

جاحظ
(عربی میں: عمرو بن بحر بن محبوب الكناني البصري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 159ھ
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات نومبر868ء (92–93 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابراہیم النظام [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادیب
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات [5]،  اسلامی فلسفہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں البیان والتبیین
کتاب الحیوان
البخلاء
المحاسن والاضداد
البرصان والعرجان
التاج فی اخلاق الملوک
الآمل والمامول
التبصرہ فی التجارہ
البغال
فضل السودان على البیضان
الرسائل (کتاب)
باب ادب

ابو عثمان عمر بن بحر بن محبوب کنانی بصری عہد عباسی کا عربی زبان کا نامور ادیب تھا۔ اس کی آنکھیں بد وضع اور ابھری ہوئی تھیں اس لیے جاحظ کہلایا۔

ولادت

جاحظ160ھ بمطابق 775ء بصرہ میں پیدا ہوا۔

ابتدائی حالات

ان کا خاندان بےحد غریب تھا اور ان کے دادا ساربان تھے۔جاحظ خود بچپن میں بصرہ کی نہروں کے کنارے مچھلیاں بیچا کرتے تھے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بدہیت تھے جس کی وجہ سے لوگ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔عربی لفظ جاحظ کا مطلب ایسا شخص ہے جس کے دیدے باہر کو نکلے ہوئے ہوں لیکن جاحظ نے ان رکاوٹوں کو آڑے نہیں آنے دیا اور تہیہ کر لیا کہ اپنے مخالفوں کو علم کی روشنی سے شکست دیں گ[6]ے۔

معتزلہ سے تعلق

اسے اصمعی اور ابو عبیدہ جیسے نعت و روایت کے بلند پایہ علما اور نقادوں کی سرپرست حاصل رہی۔ ابو اسحق نظام معتزلی سے علم کلام میں سند حاصل کی اور انہی کا ہم خیال ہو گیا۔ اپنی تحریروں میں بھی معتزلہ کی حمایت کرتا۔ اس نے عرب انشاء پردازوں سے بھی استفادہ کیا۔

مقبولیت

اپنی عمر کا بیشتر حصہ بے فکری اور آسودگی کے ساتھ اپنے وطن میں رہ کر تصنیف و تالیف میں گزارا۔ اس نے انشاء پردازوں کو پرانی طرز سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے کلام میں اشارہ کا بُعد، عبارت کا قُرب اور استعارہ کی قلت ہے۔ وہ اپنے خطوط و رسائل، مضامین و تصانیف کی وجہ سے گورنروں میں مقبول اور شہر کے باعزت لوگوں میں شمار ہوتا تھا۔

وہ طنز و مزاح کا خوگر اور مروجہ رسومات و آداب کی ہنسی اڑانے کا عادی تھا۔

مامون الرشید، معتصم باللہ، واثق باللہ، متوکل علی اللہ کے زمانہ میں تلاش معاش کے چکر میں رہا۔ اس کے بعد محمد بن عبدالملک کی تینوں وزارتوں میں رہا۔

وفات

جاحظ کی وفات 255ھ بمطابق 868ء میں ہوئی۔

تصانیف

جاحظ کی تصانیف کی تعداد دو سو سے زائد ہے۔

  • البیان والتبیین
  • کتاب الحیوان
  • البخلا
  • المحاسن والاضداد یہ غلط طور پر منسوب ہے [7]
  • العدید من الرسائل یا رسائل الجاحظ
  • البرصان والعرجان
  • التاج فی الاخلاق الملوک
  • الامل ولمامول
  • التبصرہ فی التجارہ
  • البقال
  • فضل السودات علی البیضات
  • اخلاق الشطار
  • اخلاق الملوک
  • البیان و التبیین
  • تحصین الاموال
  • جوابات کتاب المعرفہ
  • حانوت عطار
  • الرد علی اصحاب الالہام
  • الرد علی المشبہ
  • ردالنصاری
  • رسالہ فی الحسد
  • سحر البیان
  • سلوہ الحریف بمناظرہ الربیع و الخریف
  • عناصر الادب
  • فضیلہ المعتزلہ
  • کتاب آی القرآن
  • کتاب الابل
  • کتاب الاخبار
  • کتاب الاخوان
  • کتاب الاستبداد و المشاورہ فی الحروب
  • کتاب الاستطاعہ
  • کتاب الاصنام
  • کتاب الاعتزال
  • کتاب الامامہ
  • کتاب الامثال
  • کتاب الامصار
  • کتاب الانس و السکن
  • کتاب البخلا
  • کتاب البغل
  • کتاب البلدان
  • کتاب التربیع
  • کتاب التسویہ بین العرب و العجم
  • کتاب التعبیر
  • کتاب التفکر و الاعتبار
  • کتاب الجواری
  • کتاب الحجر و الفتوہ
  • کتاب الحزم و الجزم
  • کتاب الحیوان
  • کتاب الخطاب فی التوحید
  • کتاب الدلال
  • کتاب السلطان
  • کتاب السلوک
  • کتاب السودان
  • کتاب الشارب و المشروب
  • کتاب الصرحاء و الہجناء
  • کتاب صناعہ الکلام
  • کتاب الصولجان
  • کتاب الطبایع
  • کتاب الطفیلیین
  • کتاب العثمانیہ
  • کتاب العُرْس و العرائس
  • کتاب الفتیان
  • کتاب الفخر بین عبد شمس و بنی مخزوم
  • کتاب فخر القحطانیہ و العدنانیہ
  • کتاب القرآن
  • کتاب اللصوص
  • کتاب المزاح و الجد
  • کتاب المعرفہ
  • کتاب المعلمین
  • کتاب المغنیین
  • کتاب مناقب ضدالخلافہ و فضائل الاتراک
  • کتاب الناشی و المتلاشی
  • کتاب النبی و المتنبی
  • کتاب النجم و جوابہ
  • کتاب النرد و الشطرنج
  • کتاب النساء
  • کتاب الوعد
  • کتاب الوکلا و المتوکلین
  • کتاب الہدایا
  • مسائل کتاب المعرفہ
  • معانی القرآن
  • مقالہ فی اصول الدین
  • نظم القرآن
  • نقض الطب
  • نوادر الجن:[8]
  • الحَیَوان
  • البُخَلا

حوالہ جات

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11903850b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. https://books.google.fr/books?id=I0ANAAAAIAAJ&newbks=0&printsec=frontcover&hl=fr&redir_esc=y#v=onepage&q&f=false
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119038 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981000055 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981000055 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  6. ڈارون سے ہزار برس قبل نظریۂ ارتقا پیش کرنے والا مسلمان مفکر کون تھا؟
  7. دائرہ معارف اسلامیہ جلد 12، صفحہ 798،لاہور
  8. انسائیکلوپیڈیا اسلامیکا، جاحظ

بیرونی روابط