"کمیتی ارتکاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:24، 2 اگست 2020ء

کمیتی ارتکاز (mass concentration) کسی آمیزے میں کیمیاوی اجزاء کی کیمت کو اس کے کل حجم پر تقسیم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔

جہاں کمیتی ارتکاز، کیمیاوی اجزاء کی کمیت اور آمیزے کا حجم ہے۔


خالص کیمیائی شے کے لیے کمیتی ارتکاز اس کی کثافت کے برابر ہوتی ہے۔ پس کسی آمیزے کے کیمیائی اجزاء کے کیمیائی ارتکاز سے مراد آمیزے میں اس کیمیائی اجزاء کی کثافت ہے۔ کمیتی ارتکاز کثافت کے استعمال کی وضاحت کرتا ہے۔ کثافت کے لیے یونانی حرف استعمال ہوتا ہے۔