"بازار کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بازار کاری+زمرہ:ترویج اور ابلاغیات بازار کاری
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:ترویج اور ابلاغیات بازار کاری]]
[[زمرہ:ترویج اور ابلاغیات بازار کاری]]
[[زمرہ:ترویج اور ابلاغیات فروخت کاری]]
[[زمرہ:ترویج اور ابلاغیات فروخت کاری]]
[[زمرہ:کاروباری عملکاری]]

نسخہ بمطابق 06:55، 2 اگست 2020ء

بازار کاری (انگریزی: Marketing) مبادلہ کے مطالعہ اور اس کی انتظام کو کہتے ہیں۔[1][2] بازار کاری ایک کاروباری طریقہ کار ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، فروخت کاری کاروباری نظامت کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔[3]

فروخت اور فروخت کاری

فروخت کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Shelby D. Hunt (جولائی 1976)۔ "The Nature and Scope of Marketing"۔ Journal of Marketing۔ 40 (3): 17–28۔ JSTOR 1249990۔ doi:10.2307/1249990 
  2. Richard P. Bagozzi (اکتوبر 1975)۔ "Marketing as Exchange"۔ Journal of Marketing۔ 39 (4): 32–39۔ JSTOR 1250593۔ doi:10.2307/1250593 
  3. Peter Drucker (1954)۔ The Practice of Management۔ New York: ہارپر اور Row