"بیاض" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:قرطاسیات]]
[[زمرہ:قرطاسیات]]
[[زمرہ:کاغذ کی مصنوعات]]
[[زمرہ:کاغذ کی مصنوعات]]

[[en:Notebook]]

نسخہ بمطابق 06:23، 10 اگست 2020ء

ایک صحافت کے پیشے تعلق رکھنے والے رپورٹر کی نوٹ بک۔ ان ہی تحریروں کے سہارے خبروں کی رو داد تیار کی جاتی ہے۔

بیاض (انگریزی: Notebook)، جسے کئی بار زیادہ معروف طور نوٹ بک، رائٹنگ پیڈ یا ڈرائنگ پیڈ بھی کہا جاتا ہے، ایک کتاب یا ان صفحات کا مجموعہ ہے جو اکثر چھپی ہوئی لکیروں کے ساتھ ملتی ہیں۔ بیاضوں کا مقصد اکثر کسی بات کو نوٹ کرنا، درسی ہدایات لکھنا، رواں خیالات کو یکجا کرنا، دیگر باتوں کی تحریر، کسی بیٹھک میں زیر بحث موصوعات لکھنا، کچھ اتارنا، یا مشقی اور تجرباتی تصورات لکھنا، وغیرہ ہوتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات