"راحت اندوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
وفات
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 3: سطر 3:
11 اگست 2020ء بروز منگل
11 اگست 2020ء بروز منگل
}}
}}
'''راحت اندوری''' ( پیدائش : [[1 جنوری]] [[1950ء]]) ایک بھارتی اردو شاعر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار ہیں .<ref>{{cite web|url=http://indiatoday.intoday.in/site/Story/15218/LATEST%20HEADLINES/MP%27s+Bollywood+connection+grows+behind+the+camera.html|title=MP's Bollywood connection grows behind the camera|date=September 12, 2008|publisher=''India Today''| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125649/https://www.indiatoday.in/latest-headlines/story/mps-bollywood-connection-grows-behind-the-camera-29802-2008-09-12 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> وہ دیوی اہليہ یونیورسٹی اندور میں [[اردو ادب]] کے پروفیسر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ کئی بھارتی ٹیلی ویژن شوز کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کئی گلو کاری کے رئیلیٹی شوز میں بہ طور جج حصہ لیا ہے۔ انہوں نے نئی نسل کو کئی رہنمایانہ باتیں بتائی ہیں جو ان کے فنی سفر، تلفظ اور گلو کاری میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔
'''راحت اندوری''' ( پیدائش : [[1 جنوری]] [[1950ء]]، وفات: [[11 اگست]] [[2020ء]]) ایک بھارتی اردو شاعر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار ہیں .<ref>{{cite web|url=http://indiatoday.intoday.in/site/Story/15218/LATEST%20HEADLINES/MP%27s+Bollywood+connection+grows+behind+the+camera.html|title=MP's Bollywood connection grows behind the camera|date=September 12, 2008|publisher=''India Today''| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125649/https://www.indiatoday.in/latest-headlines/story/mps-bollywood-connection-grows-behind-the-camera-29802-2008-09-12 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> وہ دیوی اہليہ یونیورسٹی اندور میں [[اردو ادب]] کے پروفیسر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ کئی بھارتی ٹیلی ویژن شوز کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کئی گلو کاری کے رئیلیٹی شوز میں بہ طور جج حصہ لیا ہے۔ انہوں نے نئی نسل کو کئی رہنمایانہ باتیں بتائی ہیں جو ان کے فنی سفر، تلفظ اور گلو کاری میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔


راحت اندوری صاحب کا 11 اگست 2020ء بروز منگل انتقال ہوا
راحت اندوری صاحب کا 11 اگست 2020ء بروز منگل انتقال ہوا

نسخہ بمطابق 13:53، 11 اگست 2020ء

راحت اندوری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1950ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2020ء (70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی برکت اللہ یونیورسٹی
مدھیہ پردیش بھوج یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ غنائی شاعر ،  نغمہ نگار ،  شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راحت اندوری ( پیدائش : 1 جنوری 1950ء، وفات: 11 اگست 2020ء) ایک بھارتی اردو شاعر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار ہیں .[5] وہ دیوی اہليہ یونیورسٹی اندور میں اردو ادب کے پروفیسر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ کئی بھارتی ٹیلی ویژن شوز کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کئی گلو کاری کے رئیلیٹی شوز میں بہ طور جج حصہ لیا ہے۔ انہوں نے نئی نسل کو کئی رہنمایانہ باتیں بتائی ہیں جو ان کے فنی سفر، تلفظ اور گلو کاری میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔

راحت اندوری صاحب کا 11 اگست 2020ء بروز منگل انتقال ہوا

ابتدائی زندگی اور تعلیم

راحت کی پیدائش اندور میں یکم جنوری، 1950ء کو ہوئی۔ وہ ایک ٹیکسٹائل مل کے ملازم رفعت اللہ قریشی اور مقبول النساء بیگم کے یہاں پیدا ہوئے . وہ ان کی چوتھی اولاد ہیں۔ ان کی ابتدائی تعلیم نوتن اسکول اندور میں ہوئی . انہوں نے اسلامیہ كريميہ کالج اندور سے 1973ء میں اپنی بیچلر کی تعلیم مکمل کی۔[6] اس کے بعد وہ 1975ء میں راحت اندوری نے بركت اللہ یونیورسٹی، بھوپال سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔[7] اہنی اعلٰی ترین تعلیمی سند کے لیے 1985ء میں انہوں نے مدھیہ پردیش کے مدھیہ پردیش بھوج اوپن یونیورسٹی سے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی . وہ ایک اچھے شاعر اور گیت کار ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کئی بالی وڈ فلموں کے لیے نغمے لکھے ہیں جو مقبول اور زبان زد عام بھی ہوئے ہیں۔

نمونہ کلام

دنیا سے قبیلے سے لڑائی لیتے

دنیا سے قبیلے سے لڑائی لیتے

ایک سچ کے لیے کس کس سے برائی لیتے

آبلے اپنے ہی انگاروں کے تازہ ہیں ابھی

لوگ کیوں آگ ہتھیلی پہ پرائی لیتے

برف کی طرح دسمبر کا سفر ہوتا ہے

ہم اسے ساتھ نہ لیتے تو رضائی لیتے

کتنا مانوس سا ہمدردوں کا یہ درد رہا

عشق کچھ روگ نہیں تھا جو دوائی لیتے

چاند راتوں میں ہمیں ڈستا ہے دن میں سورج

شرم آتی ہے اندھیروں سے کمائی لیتے

تم نے جو توڑ دیے خواب ہم ان کے بدلے

کوئی قیمت کبھی لیتے تو خدائی لیتے[8]

حوالہ جات

  1. The Indian Express — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020
  2. The Times of India — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020
  3. Hindustan Times اور The Hindustan Times — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020
  4. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/18a9e2b5-93e1-4a6a-882a-4c4e9872ed9b — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  5. "MP's Bollywood connection grows behind the camera"۔ India Today۔ September 12, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. http://www.ikcollegeindore.org/aboutus.html
  7. Barkatullah University Bhopal
  8. https://www.rekhta.org/ghazals/bair-duniyaa-se-qabiile-se-ladaaii-lete-rahat-indori-ghazals?lang=ur