"حافظ حدیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
غیر معمولی غلطی درست کردی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[احادیث]] کی کتب کے [[حافظ]] کو حافظ احادیث کہا جاتا ہے۔ علم حدیث میں 500،000 احادیث حفظ کرنے والوں کو حافظ کہا جاتا ہے۔ اصطلاح حدیث کے مطابق وہ [[محدث]] جو ایک لاکھ احادیث کی اسانید ومتون کا عالم ہو اسے حافظ الحدیث کہا جاتا ہے <ref>نصاب اصول حدیث،مکتبۃ المد ینہ باب المدینہ کراچی</ref>
[[احادیث]] کی کتب کے [[حافظ]] کو حافظ احادیث کہا جاتا ہے۔ علم حدیث میں ایک لاکھ (100000) احادیث حفظ کرنے والوں کو حافظ کہا جاتا ہے۔ اصطلاح حدیث کے مطابق وہ [[محدث]] جو ایک لاکھ احادیث کی اسانید ومتون کا عالم ہو اسے حافظ الحدیث کہا جاتا ہے <ref>نصاب اصول حدیث،مکتبۃ المد ینہ باب المدینہ کراچی</ref>
۔ کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ قرآن پاک میں تقریباً 80 ہزار "الفاظ" ہیں جن کو حفظ کرنا ایک حافظ قرآن کے لیے خاصا سخت کام لگتا ہے، لیکن سلام بھیجیں ان عظیم ہستیوں کی ہمت و حوصلے پر جنہوں نے صرف دین کی خدمت کی خاطر 100 ہزار (ایک لاکھ) احادیث مبارکہ حرف بحرف یاد کیں اور تا دمِ آخر ان کو سینے میں محفوظ بھی رکھا۔ حافظ ابن حجر العسقلانی، حافظ ابن کثیر، حافظ ابن عساکر وغیرہم کے لقب کے پیچھے بھی یہی حقیقت ہے۔ الله کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بیحساب مغفرت ہو۔ آمین


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==

نسخہ بمطابق 05:52، 19 اگست 2020ء

احادیث کی کتب کے حافظ کو حافظ احادیث کہا جاتا ہے۔ علم حدیث میں ایک لاکھ (100000) احادیث حفظ کرنے والوں کو حافظ کہا جاتا ہے۔ اصطلاح حدیث کے مطابق وہ محدث جو ایک لاکھ احادیث کی اسانید ومتون کا عالم ہو اسے حافظ الحدیث کہا جاتا ہے [1] ۔ کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ قرآن پاک میں تقریباً 80 ہزار "الفاظ" ہیں جن کو حفظ کرنا ایک حافظ قرآن کے لیے خاصا سخت کام لگتا ہے، لیکن سلام بھیجیں ان عظیم ہستیوں کی ہمت و حوصلے پر جنہوں نے صرف دین کی خدمت کی خاطر 100 ہزار (ایک لاکھ) احادیث مبارکہ حرف بحرف یاد کیں اور تا دمِ آخر ان کو سینے میں محفوظ بھی رکھا۔ حافظ ابن حجر العسقلانی، حافظ ابن کثیر، حافظ ابن عساکر وغیرہم کے لقب کے پیچھے بھی یہی حقیقت ہے۔ الله کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بیحساب مغفرت ہو۔ آمین

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. نصاب اصول حدیث،مکتبۃ المد ینہ باب المدینہ کراچی