"قادر آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 95: سطر 95:


== اسکول، کالج ==
== اسکول، کالج ==
قادرآباد میں تعلیم کا بهترین نظام موجود ہے۔
قادرآباد میں تعلیم کا بہترین نظام موجود ہے۔
* __ گورنمنٹ ہائرسیکنڈی سکول ۔
* __ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول
* --گورنمنٹ پرائمری سکول۔
* --گورنمنٹ پرائمری سکول
* -گورنمنٹ پرائمری سکول لوکڑی مردان شاہ ۔
* -گورنمنٹ پرائمری سکول لوکڑی مردان شاہ ۔
* _ گورنمنٹ گرلز پ
* _ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول۔ نمبر2۔
رائمری سکول۔ نمبر2۔
* -- گورنمنٹ گرلز ہائی سکول۔
* -- گورنمنٹ گرلز ہائی سکول۔
★--گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلز۔
★--گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلز۔

نسخہ بمطابق 05:42، 26 اگست 2020ء

شہر اور یونین کونسل
قادرآباد میں موجود تاریخی مقبرہ
قادرآباد میں موجود تاریخی مقبرہ
قادر آباد Qadirabad is located in پنجاب، پاکستان
قادر آباد Qadirabad
قادر آباد
Qadirabad
قادر آباد Qadirabad is located in پاکستان
قادر آباد Qadirabad
قادر آباد
Qadirabad
Location in Pakistan
متناسقات: 31.7°34′47″N 72.9°28′53″E / 32.27972°N 73.38139°E / 32.27972; 73.38139متناسقات: 31.7°34′47″N 72.9°28′53″E / 32.27972°N 73.38139°E / 32.27972; 73.38139{{#coordinates:}}: invalid latitude
ملکپاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلتحصیل پھالیہ
ڈویژنگوجرانوالہ
آبادی
 • کل30،000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ڈاکخانہ قادرآباد50460
ٹیلی فون کوڈ0544

قادرآباد پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے۔ جو ضلع منڈی بہاوالدین میں دریاۓ چناب کے شمالی کنارے آباد ہے۔

رقبہ،آبادی

قادرآباد کا رقبہ تقریباً 6 مربع کلومیٹر ہے۔ 2017 کے مطابق قادرآباد کی آبادی تقریباً 30،000 افراد کے قریب ہے۔

نواحی گاؤں

قادرآباد کے گردونواح میں کافی چھوٹے بڑے گاؤں ہیں۔ جن کے نام اور قادرآباد سے فاصلہ درج ذیل میں ہے ۔

نواحی گاؤں فاصلہ
طارق آباد 5کلومیٹر
الہن 4 کلومیٹر
ٹھٹھی شاہ محمد 6 کلومیٹر
میلو 8 کلومیٹر
نوشہرہ بھٹیاں 9 کلومیٹر
فرخپور 10 کلومیٹر
چوک کلاں 5 کلومیٹر
جاگو کلاں 3 کلومیٹر
کالاشادیاں 9 کلومیٹر
سیدا شریف 6 کلومیٹر
بھیکو 4 کلومیٹر

اسکول، کالج

قادرآباد میں تعلیم کا بہترین نظام موجود ہے۔

  • __ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول
  • --گورنمنٹ پرائمری سکول
  • -گورنمنٹ پرائمری سکول لوکڑی مردان شاہ ۔
  • _ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول۔ نمبر2۔
  • -- گورنمنٹ گرلز ہائی سکول۔

★--گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلز۔

 پرائیوٹ سکولوں کی بھی بڑی تعداد ہے۔

تاریخی مقام اور دربار

★__یادگارمقبرہ

  • __دربارحضرت پیراعتبارحسین شاه
  • __درباربابا شاہ سکندر
  • __دربار حضرت مردان شاہ
  • __دربار حضرت علامہ صادق صاحب
  • __دربار بابا قادر پیر۔

اہم شخصیات

قادرآباد کی اہم شخصیات میں درج ذیل لوگ ہیں۔

  • رانا محمد گلزار سابقہ ایم۔ این۔ اے(مرحوم)
  • محمد اشرف آرائیں (چیرمین) قادرآباد
  • چوہدری جمیل احمد گجر (امیدوارM.P.A)
  • گل نوازخاں گجر (بار ایٹ لا)
  • عنصرمحمود(ایڈوکیٹ)
  • خالد محسن گجر(ایڈوکیٹ)
  • ڈاکٹرسعید گجر (M.BBS)
  • ڈاکٹرعثمان نصیر(M.BBS)
  • وٹرنری ڈاکٹرجمشیدعلی
  • حکیم شاہد انجم
  • ماسٹر گُلزار احمد مرزا
  • استاد حافظ فتح محمد
  • محمود صاحب(ماسٹر)
  • یوسف خان صاحب
  • ماسٹر یونس گجر
  • رضوان بشیر آغا(T.R.O)
  • نذیراحمدشاهیہ گجر
  • جاوید اختر گجر

جغرافیہ

قادرآباد دریائے چناب کے شمالی کنارے آباد ہے۔ قادرآباد سے

قریبی شہر فاصلہ
پھالیہ 20 کلومیٹر
منڈی بہاوالدین 40کلومیٹر
گجرات 70کلومیٹر
سیالکوٹ(ائرپورٹ) 115کلومیٹر
سرگودھا 90 کلومیٹر
لاہورائرپورٹ 180کلومیٹر(جی ٹی روڈ)
اسلام آبادائرپورٹ 200کلومیٹر( موٹروے)

ذرائع آمد ورفت

قادرآباد کا قریبی ریلوے سٹیشن منڈی بہاؤ الدین ریلوے اسٹیشن ہے۔ قریبی ائرپورٹ سیالکوٹ اور لاهور ہیں۔

مین روڑ

  • __قادرآباد تا سیدا شریف، پھالیہ، منڈی بھاؤالدین، گجرات
  • __قادرآباد تا میانوال
  • __قادرآباد تا گوجرہ،فیصل آباد

ذات/برادریاں

قادرآباد میں بہت برادریاں آباد ہیں جن میں کچھ درج ذیل ہیں۔

  • _گجر
  • __مہر/آرائیں
  • __ملک
  • __رانا
  • __مغل
  • __مسلم شیغ
  • __مرزا

مزید دیکھیے

حوالہ جات