"تبادلۂ خیال صارف:Hammad" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 276: سطر 276:


آداب، آپ کیسے ہیں؟ دراصل میں ویکی بان کے لئے خود کو نامزد کرنا چاہتا تھا لیکن نہیں معلوم کہاں پر نامزدگی کی جاتی ہے- کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟ فیصل بھائی نے آپ سے پوچھنے کے لئے کہا ہے کیوں کی ان کو معلوم نہیں تھا-- شکریہ [[صارف:Ulubatli Hasan|الالوباطلی حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:13، 29 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])
آداب، آپ کیسے ہیں؟ دراصل میں ویکی بان کے لئے خود کو نامزد کرنا چاہتا تھا لیکن نہیں معلوم کہاں پر نامزدگی کی جاتی ہے- کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟ فیصل بھائی نے آپ سے پوچھنے کے لئے کہا ہے کیوں کی ان کو معلوم نہیں تھا-- شکریہ [[صارف:Ulubatli Hasan|الالوباطلی حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:13، 29 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:[[ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Ulubatli Hasan|اس]] کو [[ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/BukhariSaeed|اس]] طرح بنا دیجیے۔— [[صارف: Hammad|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">حماد بن سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:Hammad|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 13:16، 29 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 13:16، 29 اگست 2020ء

آرکائیو کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دوں گا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں آرکائیو میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10 | وثق 11 | وثق 12 | وثق 13

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختصر خاندانی حالات کو محمد بن عبداللہ میں ضم کرنے کی درخواست

صفحہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختصر خاندانی حالات کو اگر محمد بن عبد اللہ میں ضم کر دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ محمد بن عبد اللہ کو محفوظ کر دیا گیا ہے اس لیے میں اس میں ترمیم کرنے سے قاصر ریا ہوں۔ Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:53، 23 جون 2019ء (م ع و)

@Hindustanilanguage اور Yethrosh: عزیزان، کیا کریں اس کا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 17:09، 5 اگست 2019ء (م ع و)
میرے خیال سے انضمام کی تجویز اچھی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12، 5 اگست 2019ء (م ع و)
یہ کارِ خیر یترو صاحب کریں تو بہتر رہے گا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 05:41، 6 اگست 2019ء (م ع و)

اربعین

اربعین کو کل ہر سال کی طرح کل صفحہ اول پر لگا دیں--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:55، 17 اکتوبر 2019ء (م ع و)

اوہ! ابھی دھیان دیا۔ اب شاید لگانے کا فائدہ نہیں؟— حماد بن سعید تبادلہ خیال 19:53، 19 اکتوبر 2019ء (م ع و)
لگا دیں ایک ہفتہ (28 صفر تک) اربعین منایا جاتا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47، 22 اکتوبر 2019ء (م ع و)
YesY تکمیلحماد بن سعید تبادلہ خیال 18:56، 22 اکتوبر 2019ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2019

Please help translate to your language

Greetings!

Thank you for organizing Wikipedia Asian Month 2019 for your local Wikipedia language. For rules and guidelines, refer to this page on Meta. To reach out for support for the contest or ask any query, reach out to us on our Contact Us page. Our International Team will be assisting you through out the contest duration. Thank you for your efforts in making this project successful.

Best wishes,

WAM 2019 International Team

Stay Updated  


--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46، 2 نومبر 2019ء (م ع و)

ضروری اجتماعی پیام رسانی

آداب!

براہ کرم تبادلۂ خیال صارف:Faismeen#ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں مضامین کے حجم سے متعلق وضاحت اس گفتگو کو ملاحظہ فرمایئے۔ چونکہ حسب سابق اردو کے لیے مضمون کے حجم پر کچھ تخفیف کر دی گئی ہے، اس لیے آپ اجتماعی پیام رساں کی مدد سے سبھی شرکاء کو اور عام صارفین کے لیے دیوان عام پر اطلاع دے دیجیے جس سے صارفین کو پتہ چلے کہ اب حسب سابق مضامین کی طوالت کی چنداں ضرورت نہیں ہے اور اس طرح سے مضمون نگاری یا مضمون سازی کی ہماری مجموعی رفتار میں اور تیزی دیکھی جائے گی۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05، 3 نومبر 2019ء (م ع و)

وعلیکم السلام
محترم، ہم نے شروع سے 3000 بائٹ ہی بتایا ہے۔ اور ٹائیگر کے میسنجر گروپ میں اس پر چرچا ہوچکی ہے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 10:18، 3 نومبر 2019ء (م ع و)
معاملے کی منصوبہ صفحے میں اندراج کی تصحیح آج ہوئی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:11، 3 نومبر 2019ء (م ع و)

السلام علیکم، آپ نے ایک مضمون عرب قبل از اسلام مندرجہ بالا عنوان سےبنایا ہے۔ در اصل میں پچھلے دس دنوں سے اس پر کام کر رہا تھا اور روزانہ کی بنیاد پر اس کا ترجمہ کر رہا تھا۔ میں نے اب اسے شائع کر دیا ہے، مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں اب آپ کے مضمون کا کیا کروں، لیکن چونکہ آپ کو پتہ نہ تھا کہ میں اس پر کام کر رہا ہوں اس لئے آپ نے ایک چھوٹا مضمون بنا کر شائع کر دیا۔ میں در اصل اس مضمون کا ترجمہ کر کے اسے "منتخب مضمون" کے لئے پیش کرنا چاہتا تھا۔ اب میں نے اپنی کوشش کو رائیگاں نہیں ہونے دیا اور ترجمہ مکمل کر دیا ہے، ملاحظہ فرما لیں۔ ممنون رہوں گا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 21:16، 22 نومبر 2019ء (م ع و)

@ساجد بھائی:، مضمون کو @فیصل بھائی: نے بنایا ہے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 02:44، 23 نومبر 2019ء (م ع و)
@ساجد امجد ساجد: ساجد بھائی۔ انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کررہا ہوں کہ یہ مضمون میں نے کل شائع کیا تھا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایشیائی ماہ اور ٹائیگر ایک ساتھ چل رہے ہیں اور اسی لئے میں ایشایا کے عناوین بنا رہا ہوں تاکہ دونوں میں کام آ سکیں۔ کل میں متحدہ عرب امارات پر کام کررہا تھا اور اسی دوران یہ مضمون بھی آیا تو بنا ڈالا۔ رہی بات مختصر کی تو عموما میں مختصر نہیں بناتا ہوں لیکن چونکہ آج کل مسابقہ چل رہا ہے لہذا ایسا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ 300 الفاظ پورے کریں اور مضمون مسابقہ میں شامل کردیں۔ بہر حال آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھا مضمون بنایا ہے۔ بس گزارش ہیکہ اگر آپ اگر کسی مضمون پر کام کر رہے ہیں تو جتنا ہوتا جائے شائع کرتے جائیں تاکہ آئیندہ اس طرح کا تنازع نہ ہو۔ بہت ساری محبتیں اور سلام۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12، 23 نومبر 2019ء (م ع و)
بہرحال، اس مضمون کےلئے میری تقریباً دس دن کی محنت ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ خاص:ترجمہ مواد کرتے وقت جتنا ترجمہ ہو چکا وہ شائع کر دیں اور جو رہ گیا وہ بعد میں شائع کر دیا جائے؟ کیا ایسی کوئی ترکیب ہو سکتی ہے؟ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:50، 23 نومبر 2019ء (م ع و)
@ساجد امجد ساجد: میرے نزدیک بہتر یہ ہیکہ جتنا ترجمہ ہوتا جائے اسے شائع کرتے جائیں۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:18، 23 نومبر 2019ء (م ع و)

Rehnumai Karay

Urdu main main ne article likha hain kuch months pehle because is k references urdu main hain lekin baad main kuch references english main thay so i wrote in english wikipedia today it is nominated for deletion because of cross wiki spam. could you fix this ? because references are in urdu language and english newspapers too.

https://ur.wikipedia.org/wiki/ڈی_جے_کمال_مصطفیٰ https://ur.wikipedia.org/wiki/آپریشن_سوئفٹ_ریٹورٹ

--Memon KutianaWala (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:10، 25 نومبر 2019ء (م ع و)Shukria rehnumai karay

Extension of Wikipedia Asian Month contest

In consideration of a week-long internet block in Iran, Wikipedia Asian Month 2019 contest has been extended for a week past November. The articles submitted till 7th December 2019, 23:59 UTC will be accepted by the fountain tools of the participating wikis.

Please help us translate and spread this message in your local language.

Wikipedia Asian Month international team.

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:12، 27 نومبر 2019ء (م ع و)

خصوصی گزارش

محترم! آداب!!

گزارش ہے کہ اس ربط کا بغور ملاحظہ فرمایئے۔ کچھ دن پہلے تک اغلب تھا کہ اردو پہلی نہ سہی دوسرے مقام پر ہوگی۔ تاہم سر دست یہ گر کر پانچویں مقام پر ہے اور اس مہینے کے ختم تک شاید اردو ویکی پیڈیا یہی حال رہا تو کافی پیچھے ہو سکتی ہے۔ ایک بہترین معاون، فریس شخص اور اردو کے بہی خواہ کے طور پر مؤدبانہ گزارش ہے کہ حتی المقدور کوشش کریں کہ ہم تعداد مضامین میں اور بہتر مقام پر رہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05، 11 دسمبر 2019ء (م ع و)

What's Next (WAM)!

Congratulations! The Wikipedia Asian Month has ended successfully and you've done amazing work of organizing. What we've got and what's next?

  • We have a total of 10,186 articles made during this edition and it's the highest of all time.
  • Make sure you judge all articles before December 20th, Once you finish the judging, please update this page.
  • There will be two round of address collection scheduled: December 22th and December 27th 2019.
  • Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
  • In case you wondering how can you use the WAM tool (Fountain) in your own contest, contact the developer Le Loy for more information.

Best wishes,

Wikipedia Asian Month International Team

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30، 14 دسمبر 2019ء (م ع و)

Comments requested

Greeting I hope you will be doing good you are requested to provide your precious comments here.--مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:33، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard

Dear Participants and Organizers,

Congratulations!

It's WAM's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2019, the fifth edition of WAM. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the WAM International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2019. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 3 جنوری 2020ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ کے فاؤنٹین پر تکمیل شدہ مضامین کی نشان زدگی

محترم! آداب!! امید کہ مزاج گرامی بہ خیر و عافیت ہیں۔

ٹائیگر ترمیمی دوڑ کے دو حکم (judges) آپ اور فیصل انس صاحب ہیں۔ ان میں سے ثانی الذکر نے تمام شرکاء کی جمع کردہ مضامین کو نشان زدہ کر دیا ہے۔ اب مسئلہ خود ان کے تعاون کی نشان زدگی کا ہے۔ چونکہ میں صرف ایک معمولی معاون تھا، اس لیے اب مسئلہ یہ ہے کہ میں اس معاملے کچھ بھی پہل کرنے سے قاصر ہوں۔ اور فیصل انس صاحب خود کے مضامین پر فیصلہ سازی فرمائیں، یہ کچھ عجیب سی منظر کشی دوسروں کے آگے پیش کر سکتی ہے۔ اس لیے اگر آپ کی ذات گرامی کچھ پہل کر لیں تو مناسب بھی ہو گا اور ترمیمی دوڑ کے اختتام میں معاون بھی۔ امید کہ اس التجا پر آپ فوری مناسب کار روائی فرمائیں گے۔ پیشگی شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:49، 17 جنوری 2020ء (م ع و)

YesY تکمیل}— حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:15، 18 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for WAM postcard 31/01/2019 UTC 23:59. If you haven't filled the google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.01


MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58، 20 جنوری 2020ء (م ع و)

سال بلحاظ زمرہ

اسلام و علیکم! حماد بھائی! سانچہ:سال بلحاظ زمرہ میں جب ہم زمرہ ڈالتے ہیں تو وہ سال زمرہ سے پچھے آجاتا ہے۔ جیسا کہ اگر
| cat = میں پاکستانی کرکٹ

تو یہ 2019ء میں پاکستانی کرکٹ بن جاتا ہے۔ لیکن اگر اسے پاکستانی کرکٹ میں 2019ء کرنا ہو تو سانچہ میں کیا تبدیلیاں ہونگی یا پھر کوئی اور طریقہ ہو؟؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:11، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

محترم Hammad صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے تدوین
آداب! طب کے شعبے میں غیر معمولی تعاون کی وجہ سے تقریبًا 300 زبانوں کی ویکیوں کے جائزے میں آپ کا شمار 415 پایا گیا ہے۔ اس شعبے سے متعلق آپ کی ترامیم کی تعداد 207 رہی ہیں۔ اس عظیم تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔ مزید تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کے کام کے لیے نیک تمنائیں ہماری جانب سے حسب سابق موجود ہیں۔ اللہ آپ کو مزید بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 6 مارچ 2020ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 01:33، 7 مارچ 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard: All postcards are postponed due to the postal system shut down

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear all participants and organizers,

Since the outbreak of COVID-19, all the postcards are postponed due to the shut down of the postal system all over the world. Hope all the postcards can arrive as soon as the postal system return and please take good care.

Best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.03

سرائیکی وکی پیڈیا

السلام علیکم! براہ مہربانی سرائیکی ویکی پیڈیا کے سانچے مکمل کرادیں مہرانی ہو گی۔ Sraiki (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:39، 27 مارچ 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

جزاک اللہ خیرا۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 14:37، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

Strange page

ValeJappo (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:22، 29 مئی 2020ء (م ع و)--is ok  I am a cross wiki patroller and I don't know ypu language. thanksآیت الله کشمیریHello, can you chek if the page

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients

tiger face
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)


Help

نڈیا کو صرف یہ بتانا تھا کہ حالے اے فوجی اصلی نئیں کی ، چائنہ دے کهPlease translate into Hindi or English

Digital Postcards and Certifications

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Because of the COVID19 pandemic, there are a lot of countries’ international postal systems not reopened yet. We would like to send all the participants digital postcards and digital certifications for organizers to your email account in the upcoming weeks. For the paper ones, we will track the latest status of the international postal systems of all the countries and hope the postcards and certifications can be delivered to your mailboxes as soon as possible.

Take good care and wish you all the best.

This message was sent by Wikipedia Asian Month International Team via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 20 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

Mirza Ghulam

“میں خدا کے حکم کے مواقف نبی ہوں اور اگر میں اس سے انکار کروں تو میرا گناہ ہو گا اور جس حالت میں خدا میرا نام نبی رکھتا ہے تو میں کیونکر انکار کر سکتا ہوں؟ میں اس پر قائم ہوں اس وقت تک جو اس دنیا سے گزر جاؤں” (اخبار عام ۲٦ مئ ١۹۰۸ء؛ منقول ازحقیقہ النبوۃ مرزا محمود ۲٧١؛ ومباحثہ راولپنڈی ١٣٦؛ قادیانی فتنہ اور ملّتِ اسلامیہ کا موقف، مفتی تقی عثمانی، صفحہ ۲١" کو مرزا غلام کے دعووں میں ڈالا جائیے۔ Nuruddin Zengi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:46، 15 جولائی 2020ء (م ع و)

حنا الطاف

حنا الطاف پر ایک آی پی سے ترمیم کی گی ہے وہ رد نہیں ہو رہی ہے ایک ساتھ- آپ درست کر دیں- یہ لنک ہے- شکریہ Hasan of Ulubat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:24، 17 جولائی 2020ء (م ع و)

ویکی بان سے متعلق

آداب، آپ کیسے ہیں؟ دراصل میں ویکی بان کے لئے خود کو نامزد کرنا چاہتا تھا لیکن نہیں معلوم کہاں پر نامزدگی کی جاتی ہے- کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟ فیصل بھائی نے آپ سے پوچھنے کے لئے کہا ہے کیوں کی ان کو معلوم نہیں تھا-- شکریہ الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13، 29 اگست 2020ء (م ع و)

اس کو اس طرح بنا دیجیے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 13:16، 29 اگست 2020ء (م ع و)