"کنگرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
کنگرانی بلوچ قبیلہ ہے جو صوبہ سندھ کے اضلاع [[ دادو]]، [[گھوٹکی]]، [[ضلع قمبر-شہداد کوٹ]]، [[سانگھڑ]]، [[بدین]]، [[ضلع کشمور]] [[کندھ کوٹ]] اور [[کراچی]] میں رہتا ہے۔ پنجاب کے [[ضلع ڈیرہ غازی خان]] کے ایک شہر [[وڈور]] میں اکثریت میں ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے وڈور کے علاقے میں واہی کنگرانی ایک خوبصورت سیاحتی اور ثقافتی جگہ ہے۔<ref>https://www.google.com/#q=Wahi+Kingrani</ref> <ref>http://dic.sindhila.edu.pk/index.php?txtsrch=%DA%AA%D9%86%DA%AF%D8%B1%D8%A7%DA%BB%D9%8A </ref>
'''کنگرانی''' بلوچ قبیلہ ہے جو صوبہ سندھ کے اضلاع [[ دادو]]، [[گھوٹکی]]، [[ضلع قمبر-شہداد کوٹ]]، [[سانگھڑ]]، [[بدین]]، [[ضلع کشمور]] [[کندھ کوٹ]] اور [[کراچی]] میں رہتا ہے۔ پنجاب کے [[ضلع ڈیرہ غازی خان]] کے ایک شہر [[وڈور]] میں اکثریت میں ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے وڈور کے علاقے میں واہی کنگرانی ایک خوبصورت سیاحتی اور ثقافتی جگہ ہے۔<ref>https://www.google.com/#q=Wahi+Kingrani</ref> <ref>http://dic.sindhila.edu.pk/index.php?txtsrch=%DA%AA%D9%86%DA%AF%D8%B1%D8%A7%DA%BB%D9%8A </ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:33، 17 ستمبر 2020ء

کنگرانی بلوچ قبیلہ ہے جو صوبہ سندھ کے اضلاع دادو، گھوٹکی، ضلع قمبر-شہداد کوٹ، سانگھڑ، بدین، ضلع کشمور کندھ کوٹ اور کراچی میں رہتا ہے۔ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے ایک شہر وڈور میں اکثریت میں ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے وڈور کے علاقے میں واہی کنگرانی ایک خوبصورت سیاحتی اور ثقافتی جگہ ہے۔[1] [2]

حوالہ جات