"فریبی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
'''فریبی پرچم''' (جھوٹا یا '''کالا پرچم''') {{دیگر نام|انگریزی=False flag}}، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کارروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے، کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کارروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کارروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کارروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔

فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔
فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔
موجودہ دور میں [[دہشت گردی]] کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔<ref>
موجودہ دور میں [[دہشت گردی]] کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔<ref>{{cite news |title=False flags |author=ہمایوں گوہر |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2013/07/20/comment/columns/false-flags/ |newspaper=[[پاکستان ٹوڈے]] |date=21 جولائی 2013 |accessdate= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225232609/https://www.pakistantoday.com.pk/2013/07/20/false-flags/ |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
{{cite news |title=False flags |author=ہمایوں گوہر |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2013/07/20/comment/columns/false-flags/ |newspaper=[[پاکستان ٹوڈے]] |date=21 جولائی 2013 |accessdate=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225232609/https://www.pakistantoday.com.pk/2013/07/20/false-flags/ | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}
</ref>

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 01:07، 18 ستمبر 2020ء

فریبی پرچم (جھوٹا یا کالا پرچم) (انگریزی: False flag)، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کارروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے، کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کارروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کارروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کارروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔ فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔ موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہمایوں گوہر (21 جولائی 2013)۔ "False flags"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ