"ویکیپیڈیا:مقطر غلط کاری نویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2A03:2880:20FF:1:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4249425 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
م «ویکیپیڈیا:مقطر غلط کاری نویس» کو محفوظ کیا ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 04:13، 27 ستمبر 2020ء (UTC)) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 04:13، 27 ستمبر 2020ء (UTC)))
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:13، 20 ستمبر 2020ء

مقطار غلط کاری ایک آلہ ہے، جس کے استعمال کا اختیار صرف قابل اعتماد صارفین کو دیا جاتا ہے جو مقطار غلط کاری گروہ میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد نقصان دہ ترامیم کے عام نمونوں کو سامنے لانا اور ان کی روک تھام کرنا کرنا ہے۔ یہ خودکار طور پر تازہ ترامیم کا موازانہ بنائے گئے مقطار (فلٹر) سے کرتا ہے اور ترامیم پر ٹیگوں کا اضافہ کرتا ہے۔ جس سے حالیہ تبدیلیاں پر نظر رکھنے والے تمام صارفین ایسی نقصان دہ ترامیم کو فوری طور پر درست کر سکتے ہیں۔ مقطار دوران ترمیم، یا صفحہ محفوظ کرنے کی کوشش پر ترمیم کنندہ کو یا تو پہلی بار خبردار کرتا ہے اور دوسری بار محفوظ کا بٹن استعمال کرنے پر ترمیم کو محفوظ کر دیتا ہے یا زیادہ نقصان دہ ترمیم کو محفوظ ہی نہیں ہوتا۔ بعض صورتو‍ں میں یہ صرف ٹیگ کا اضافہ کرتا ہے۔