"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
[[زمرہ:نیشاپوری محدثین]] |
[[زمرہ:نیشاپوری محدثین]] |
||
[[زمرہ:نیشاپوری مفسرین]] |
[[زمرہ:نیشاپوری مفسرین]] |
||
[[زمرہ:770ء کی دہائی کی پیدائشیں]] |
نسخہ بمطابق 06:17، 20 ستمبر 2020ء
اسحاق بن راہویہ | |
---|---|
(عربی میں: إسحاق بن راهويه) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 778ء [1] مرو |
وفات | 29 جنوری 853ء (74–75 سال)[1] نیشاپور |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | محمد بن ادریس شافعی ، حسین بن علی الجعفی ، عبد الرحمن بن مہدی |
تلمیذ خاص | محمد بن اسماعیل بخاری ، مسلم بن حجاج ، ابو عیسیٰ محمد ترمذی ، احمد بن شعیب النسائی رضوان ، ابن قتیبہ دینوری |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | علم حدیث |
کارہائے نمایاں | مسند اسحاق بن راہویہ |
درستی - ترمیم |
اسحاق بن راہویہ (پیدائش: 161ھ/ 778ء– وفات: اتوار 15 شعبان 238ھ/ 29 جنوری 853ء) إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔خاندان خنظلہ، جو بنی تمیم کی شاخ ہے، سے تعلق تھا امام احمد بن حنبل امام بخاری امام مسلم امام ترمذي اور نسائی وغيرہم۔ کے اساتذہ میں سے تھے۔ آپ كبار حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں۔بہت زیادہ شہروں کے سفر کیے اور حدیث کو اکٹھا کیا ان میں عراق، حجاز، شام اور يمن کے سفر بھی ہیں۔ مرو کے رہنے والے تھے جو خراسان کے مضافات میں سے تھا ان کے راہویہ لقب کی وجہ یہ ہے کہ ان کے والدین مکہ جا رہے تھے کہ یہ راستے میں پیدا ہوئے جس سے راہویہ کہلاتے ہیں۔
علما کی رائے
امام ذہبی انہیں امام الکبیر، شیخ المشرق، سید الحفاظ لکھتے ہیں [2] اسحاق بن راہویہ ثقہ محدثین میں شمار ہوتے ہیں امام دارمی کہتے ہیں "اسحاق بن راہویہ اہل مشرق و مغرب کے صداقت فی الحدیث میں سردار ہیں " جبکہ خطيب بغدادی کہتے ہیں : "ان کی ذات حديث، فقہ، حفظ، صداقت، ورع اورزهد سب کی جامع تھی" ان کی مشہور تصنيف، "مسنداسحاق بن راہویہ" ہے ان کا وطن نيشاپورتھا اوروفات بھی اسی جگہ پائی .[3][4]
تصانیف
ابن راہویہ نے قرآن (تفسیر)، حدیث اور فقہ کے موضوع پر کئی کتابیں لکھیں :
- المسند
- الجامع الكبير
- الجامع الصغير
- المصنف
- العلم
- التفسير الكبير: گم شدہ یا تباہ شدہ
حوالہ جات
- 778ء کی پیدائشیں
- 853ء کی وفیات
- 29 جنوری کی وفیات
- خراسان کی شخصیات
- 777ء کی پیدائشیں
- 852ء کی وفیات
- آٹھویں صدی کے مصنفین
- ایرانی فضلا
- سنی ائمہ
- محدثین
- مدونین حدیث
- مسلم مصنفین
- مفسرین
- نویں صدی کی ایرانی شخصیات
- نویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- نویں صدی کے مصنفین
- نیشاپوری شخصیات
- نیشاپوری محدثین
- نیشاپوری مفسرین
- 770ء کی دہائی کی پیدائشیں