"فقیر محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38: سطر 38:
== کتابیں ==
== کتابیں ==
* سومرن جو شجرو (تحقیق)  پیکاک پبلشرس کراچی 2013ء<ref>http://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%B3%D9%88%D9%85%D8%B1%D9%86%20%D8%AC%D9%88%20%D8%B4%D8%AC%D8%B1%D9%88 </ref>
* سومرن جو شجرو (تحقیق)  پیکاک پبلشرس کراچی 2013ء<ref>http://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%B3%D9%88%D9%85%D8%B1%D9%86%20%D8%AC%D9%88%20%D8%B4%D8%AC%D8%B1%D9%88 </ref>



* روح پرور سفر ( سفر نامہ)<ref>https://www.express.pk/story/1698975/268/ </ref>
* روح پرور سفر ( سفر نامہ)<ref>https://www.express.pk/story/1698975/268/ </ref>

نسخہ بمطابق 11:32، 20 ستمبر 2020ء

فقير محمد سومرو
Faqeer Muhammad Soomro
فقير محمد سومرو جي فوٽو
مقامی نامفقير محمد سومرو
پیدائش1 مارچ 1955(1955-03-01)
ہنگورجا, ضلع خيرپور، سندھ
پیشہمصنف ، نثر نويس ، سفرنامہ نگار
تعلیممیٹرک
دورسال 1955ء - اب تک

حاجی فقير محمد سومرو (انگريزی:Haji Fakeer Muhammad Soomro) سندھ پاکستان کے سندھی زبان کے مصنف ، نثر نويس اور سفرنامہ نگار ہیں.ان کی کتابیں شایع ہوئی ہیں۔

حالات زندگی

حاجی فقير محمد سومرو ضلع خیرپور کے شہر ہنگورجا میں مولوی الہہ بخش سومرو کے گھر میں پہلی مارچ 1955ء  کو پیدا ہوئے۔ اس نے پرائیمری اور سيکنڈری تعليم آبائی شہر میں حاصل کی۔[1]

ادبی خدمتیں

فقير محمد سومرو کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا۔ اس نے مختصر مضامین لکھنے شروع کیے. ان کی مختلف موضوعات پر تحریریں  مختلف  اخباروں میں شایع ہوئے۔ ان کی دو کتابیئں شایع ہوئی ہیں۔ فقير محمد سومرو محض مصنف نہیں بلکہ ایک ہنر مند شخصیت بھی ہیں۔ اس نے مئٹرک پاس کرنے کے بعد اپنے بڑوں کے ہنر کو جاری رکھا بڑھئی کا کام شروع کیا۔  سومرو ماہر بڑھئی کی حیثیت سے  مشہور ہیں۔ اس نے عرب امارات، دبئی، ابوظہبی اور سعودی عرب میں بھی اپنے ہنر کا لوہا منوایا۔ یہ کراچی میٹروپولیٹن کارہوریشن میں اورسیئر رہے اور رٹائرڈ ہوئے۔  علم و ادب سے منسلک ہونے کی وجہ سے انہیں کتابوں سے دلچسپی اور لگن ہے۔ ان کے والد بزرگوار مولوی الہہ بخش سومرو بھی وقت گے جید عالم تھے۔[2]

کتابیں

  • سومرن جو شجرو (تحقیق)  پیکاک پبلشرس کراچی 2013ء[3]


  • روح پرور سفر ( سفر نامہ)[4]

حوالہ جات