"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جائداد؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 24: سطر 24:
| website =
| website =
}}
}}
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر کردہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں [[1977ء]] سے [[2010ء]] تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور [[اردو ادب]] میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصے ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، جس کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائیداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائیداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پیتھی سیکھتا ہے۔
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر کردہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں [[1977ء]] سے [[2010ء]] تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور [[اردو ادب]] میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصے ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، جس کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پیتھی سیکھتا ہے۔


== فنی جائزہ ==
== فنی جائزہ ==
سطر 46: سطر 46:
فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشمن اپنے بیگانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشمن اپنے بیگانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
*[http://ebooks.i360.pk/devta-mohiuddin-nawab/ دیوتا۔ محی الدین نواب]
* [http://ebooks.i360.pk/devta-mohiuddin-nawab/ دیوتا۔ محی الدین نواب]

[[زمرہ:اردو افسانہ]]
[[زمرہ:اردو افسانہ]]
[[زمرہ:فینٹسی ناول]]
[[زمرہ:فینٹسی ناول]]

نسخہ بمطابق 13:06، 25 ستمبر 2020ء

دیوتا
مصنفمحی الدین نواب
ملکپاکستان
زباناردو
ناشرسسپنس ڈائجسٹ
اشاعت1977ء تا 2016ء
ذرائع ابلاغشائع شدہ
تعداد کتب56

دیوتا محی الدین نواب کا تحریر کردہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصے ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے، جس کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد حاصل کرنے کے لیے ٹیلی پیتھی سیکھتا ہے۔

فنی جائزہ

کردار نگاری

کردار نگاری کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو دیوتا کرداروں سے بھرپورناول ہے۔ چند اہم کرداروں کا جائزہ پیش ہے۔

فرہاد علی تیمور، آمنہ ف رہاد، سونیا ف رہاد، پارس، پورس، علی تیمور، اعلیِ بی بی، عدنان، انوشے

فرہاد علی تیمور

ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ٹیلی پیتھی کا علم اس وقت سیکھتا ہے جب یہ بہت پسمانہ تھا اور ابھی اپنی جہتوں کی تلاش میں تھا۔ رفتہ رفتہ فرہاد اس علم میں قابلیت حاصل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دشمنوں کے لیے عذاب بنتا ہے۔ اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے زیادہ تر وقت اصل میں کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشمن اپنے بیگانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے۔

بیرونی روابط