"ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 279: سطر 279:
* {{تائید}}--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 13:35، 3 اکتوبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 13:35، 3 اکتوبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}- [[صارف:شہاب|شہاب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:شہاب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/شہاب|شراکتیں]]) 16:54، 3 اکتوبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}- [[صارف:شہاب|شہاب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:شہاب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/شہاب|شراکتیں]]) 16:54، 3 اکتوبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}- --[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 03:14، 4 اکتوبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])


== نظامت [[وپ:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2020ء|وام 2020ء]] ==
== نظامت [[وپ:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2020ء|وام 2020ء]] ==

نسخہ بمطابق 03:14، 4 اکتوبر 2020ء


ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز/وثائق

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

سلام!

ویکی بان ایک رکن جس کے پاس ویکیپیڈیا کے نامناسب اور معیارات پر نہ اترنے والے صفحات کو حذف کرنے اور حذف شدہ صفحات کو بحال کرنے کا حق ہوتا ہے۔ ان کے پاس بھی ترمیم کو واپس پھیرنا کا بھی حق ہوتا ہے، یعنی استرجع کا۔ کچھ ویکیپیڈیاؤں پر یہ اختیار موجود ہے جن میں سرفہرست فارسی اور ہندی ویکیپیڈیا ہے۔ اس اختیار کو اردو ویکیپیڈیا پر لانے کے لیے ویکی احباب کی رائے کی ضرورت ہے۔

تائید

  1. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 جنوری 2018ء، بوقت 4 بج کر 38 منٹ (بھارت)
  2. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18, 10 جنوری 2018 (م ع و)
  3. تائید-- ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50, 10 جنوری 2018 (م ع و)
  4. تائید-- شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:54, 10 جنوری 2018 (م ع و)
  5. تائید-- بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58, 10 جنوری 2018 (م ع و)
  6. تائید--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 10 جنوری 2018 (م ع و)
  7. تائید--زکریا 00:08, 11 جنوری 2018 (م ع و)
  8. تائیدبخاری سعید تبادلہ خیال 04:00, 11 جنوری 2018 (م ع و)
  9. تائیدRachitrali 05:42, 11 جنوری 2018 (م ع و)
  10. تائیدArslanulhaq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 7 فروری 2019ء (م ع و)

تبصرہ

YesY تکمیل چند دن میں نیا حلقہ صارف فعال کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:52, 12 جنوری 2018 (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
  1. تائید--محسن خان ندوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:44، 7 فروری 2019ء (م ع و)

ہمزہ اضافت و صفت

ایک شدید تکنیکی ضرورت کے پیش نظر درخواست ہے کہ اردو ویکیپیڈیا میں اضافت کے لیے ہمزہ استعمال نہ کریں بلکہ اس کی جگہ ئے استعمال کیا جائے۔ مثلاً مبداء انواع کی بجائے مبدائے انواع لکھیں۔ امید ہے ویکی نویس تعاون فرمائیں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 16 فروری 2018ء، بوقت 10 بج کر 36 منٹ (بھارت)

متفقبخاری سعید تبادلہ خیال 13:05، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

خانہ معلومات میں باپ کی جگہ والد لکھا جائے

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

محترم حضرات ، خانہ معلومات میں باپ کی جگہ والد لکھا جانا چاہیے۔کیونکہ والد لفظ بہتر ہے اور اچھا لگتا ہے لکھنے اور پڑھنے میں کیا اسے صحیح نہیں کیا جا سکتا ہے ۔Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14، 10 جولائی 2018ء (م ع و)

کیا آپ کسی ایسے خانہ معلومات کا ربط دے سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 2 بج کر 54 منٹ (بھارت)
صارف:محمد شعیب اب تو صحیح ہو گیا ہے۔صبح میں نے وارث علی صفحہ بنیا تھا اس میں والد کی جگہ باپ لکھ کر آ رہا تھا۔Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
میں نے درستی کر دی تھی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:01، 10 جولائی 2018ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

انگریزی ویکیپیڈیا پر ایک اختیار Page Movers ہے۔ اس صارف گروہ کے صارفین کسی بھی صفحہ کو بغیر رجوع مکرر بنایے منتقل کر سکتے ہیں۔ لیکن اردو ویکیپیڈیا پر یہ اختیار منتظم اور ویکی بان تک ہی محدود ہے۔ کئی دفعہ صفحات کو بغیر رجوع مکرر بنائے منتقل کرنے کی مشکل پیش آتی ہے، اس سلسلہ میں منتظم یا ویکی بان سے رابطہ کرنا پڑتا ہے۔ اگر اختیار کسی فعال صارف کے پاس آگیا تو ویکیپیڈیا پر کام میں آسانی ہوگی۔ تمام دوست اپنی رائے دیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔
تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔

تائید

  1. تائیدحسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  2. تائید محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  3. تائیدبخاری سعید تبادلہ خیال 11:21، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  4. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 14 دسمبر 2018ء، بوقت 7 بج کر 03 منٹ (بھارت)
  5. تائید- ایک صارف کو وہ ضروری اختیارات ہونے چاہیے جو عام استعمال میں آتے ہیں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  6. تائید- --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  7. تائیدArslanulhaq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  8. تائیدآغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:06، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

تبصرہ

 تبصرہ: ایک گروہ قابل اعتماد اراکین کا ہو جن کے پاس ایسے بنیادی اختیارات ہوں۔ تاکہ کسی ایک کی مصروفیات و عدم دستیابی کی وجہ سے حرج نہ ہو۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

نتیجہ

چند دن میں نیا گروہ فعال کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:49، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

ٹیلی گرام گروپ بات چیت میں چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینڈ کے حساب سے احباب سی پیک، چین بھارت تنازعات، چین کی معیشت، چینی زبان، چین میں اسلام، چینی سیاست وغیرہ کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہوتا ہے کہ صارف ایک دو موضوعات تک محدود رہے ہوں یوں ایک ہی موضوع پر لکھنے سے ایک تو ترجمہ کرنے ایک مضمون کا کچھ مواد دوسرے مضمون میں دوسرے کا تیسرے میں شامل ہوتا جاتا ہے یوں کم وقت میں زیادہ کام بھی ہوتا ہے اور ایک موضوع پر قابل ذکر پیش رفت بھی ہوجاتی ہے۔ شخصیات میں بادشاہوں، صدور، وزرائے اعظم اور قدیم مشہور چینی شخصیات اور نوبل یا پلٹرز اعزاز یافتہ اور چند ایک فلم و ٹی وی کی مشہور شخصیات تک محدود رہنا چاہیے۔ بہر حال کسی پر کوئی پابندی نہیں ہے ہم صرف تجویز کر رہے ہیں، جس کو جو زیادہ آسان اور مناسب لگے وہ وہی کرے۔ پینتالیس ایام کا ترمیمی مسابقہ ہوگا جس میں اردو اور چینی ویکی برادریاں ایک دوسرے کو مات دینے کی کوشش کریں گی۔ یہ بالکل ایشیائی مہینے کی طرح ہوگا اس میں فاؤنٹین (مخزن) آلہ بھی تیار کروایا جائے گا۔ میرے خیال میں اس سے آپسی تعلقات کا استحکام اور دونوں کی تاریخ، تمدن، ثقافت اور دیگر متعلقہ موضوعات پر اچھے مضامین کی تیاری ہوگی۔ منصوبے کا 1 مارچ سے ہوگا اور یہ منصوبہ پینتالیس دن جاری رہے گا۔ احباب ناصرف چین بلکہ مین لینڈ چائنا کے تمام خود مختار ممالک متعلق بھی لکھ سکتے ہیں ساتھ ہی سنگاپور بھی۔ امید ہے کہ احباب منصوبے کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:22، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)

تائید

نتیجہ


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

ٹرانس ویکی

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

اردو ویکیپیڈیا پر ٹرانس ویکی یوزر گروپ کی ضرورت ہے اس سے ہم ar, en, fa, fr, he ویکیوں سے سانچے امپورٹ کر سکیں گے۔ اپنی آرا دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:58، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

تائید

  • تائید یہ محض ایک حلقہ صارف نہیں، خصوصیت ہے جسے مخصوص صارفین (بین الویکی درآمد کنندگان (Transwiki importers)) استعمال کر سکیں گے۔

نتیجہ

YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 11:18، 1 فروری 2019ء (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


راجا سردیو

یہ مضمون راجا سردیو بغیر کسی حوالہ جات کے ہے۔اس نام سے دیگر کسی زبان میں کوئی ویکی مضمون موجود نہیں ہے۔--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48، 18 جنوری 2019ء (م ع و)

2019ء کے مضیفین کے انتخابات

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

@Tahir mq، Obaid Raza، Arif80s، اور محمد شعیب:

2019ء کے مضیفین کے انتخابات (Stewards Elections 2019) کے مرحلے جاری ہیں۔ اس میں ہر فعال صارف خود کو نامزد کر سکتا ہے۔ ایسے میں کیا ہی خوب ہو اگر اردو ویکی پیڈیا سے کوئی شخص مضیف منتخب ہو۔ اس سلسلے میں چند تجاویز ہیں:

  1. تعداد ترامیم کے لحاظ اس جلیل القدر عہدے کے لیے اصح شخصیت طاہر محمود صاحب ہیں۔ اس لیے ان سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پہلے کہا جانا چاہیے۔
  2. اگر وہ راضی ہوں، تو ہماری تائید ان کے ساتھ ہے۔ بصورت دیگر عبید رضا صاحب اصح ہیں کیوں کہ وہ بھی ایک فعال صارف ہیں اور ہمہ ویکی پہنچ اور ترامیم کی صحت کلام پر عقابی نظر رکھتے ہیں۔
  3. اگر وہ راضی ہوں، تو ہماری تائید ان کے ساتھ ہے۔ بصورت دیگر شعیب صاحب کا میں نام تجویز کرنا چاہوں تکنیکی معاملوں میں کافی اعلٰی مقام رکھتے ہیں اور ان کا شعیب روبہ کئی ویکیوں پر کمال کی دیکھ ریکھ کر رہا ہے۔
  4. اگر وہ راضی ہوں، تو ہماری تائید ان کے ساتھ ہے۔ بصورت دیگر میں عارف سومرو صاحب کا نام تجویز کرنا چاہوں گا جو عالمی ادب پر گہری دل چسپی رکھتے ہیں۔
  5. اس انتخابی گہماگہمی سے میں خود کو الگ رکھنا چاہوں گا۔ میں 2016ء اور 2017ء میں انتخابات کا حصہ رہا بھی ہوں اور شکست سے دوچار بھی ہو چکا ہوں۔
  6. اگر ان حضرات کے علاوہ کوئی شخص جو اہلیتی جانچ پر کھرا اترتا ہو، اپنا نام آگے کر سکتا ہے، ہم گفتگو کے بعد اس کی اجتماعی تائید پر غور کر سکتے ہیں۔
  7. میرے ذہن میں تجویز احمد نثار صاحب کو آگے کرنے کی بھی ہے، اگر اردو ویکی پیڈیا سے کوئی آگے آ ہی نہ رہا ہو۔ وہ کبھی اردو اور تیلگو ویکیپیڈیاؤں کے مشترکہ منتظم رہے ہیں۔ اب وہ زیادہ تر ہندی ویکی پر ترمیم کرتے ہیں، حالانکہ وہ کہیں کے بھی منتظم فی الوقت نہیں ہیں، مگر اہلیتی جانچ میں کھرے اترتے ہیں۔ وہ نہ صرف ہندی، تیلگو اور اردو سے ووٹ بٹور سکتے ہیں، بلکہ کئی بھارتی زبانوں کے ویکی صارفین کے ووٹ لا سکتے ہیں۔ وہ اردو اور ہندی کی یک گونگی کی بھی بات اپنے انٹرویو میں کر چکے ہیں۔ اس وجہ ہم اگر انہیں اپنا نمائندہ بناتے ہیں تو امید کر سکتے ہیں کہ وہ ان شاء اللہ آگے بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:43، 19 جنوری 2019ء (م ع و)
محترم آپ نے دو بار کوشش کی، اس ہی لیے تو اس بار آپ کے لیے مزید مناسب ہو گا، نئے بندے کو پھر کچھ لوگ کم ووٹ دیں گے، آپ کو بھی کئی ویکیوں سے ووٹ مل سکتے ہیں، اس وقت تو ویسے بھی اردو ویکی پر ووٹ دینے کی اہلیت والے دو گنا ہیں، آپ انگریزی زبان میں بھی مجھ سے تو بہتر ہیں، باقی ممکن ہے طاہر صاحب اس معاملے میں آپ سے آگے ہوں، لیکن ظاہر ہے وہ اس دیگر ویکیوں سے ووٹ نہیں لے پائیں گے، شعیب بھائی اور آپ میں سے ایک نے حصہ لینا ہے۔ اردو ویکی سے کتنے ووٹ دینے کے اہل موجود ہیں، وہ دیکھ کر بتاتا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:34، 20 جنوری 2019ء (م ع و)
میری رائے بھی یہی ہے کہ مزمل الدین یا طاہر محمود صاحبان میں سے کوئی ایک پیش قدمی کرے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 20 جنوری 2019ء، بوقت 6 بج کر 05 منٹ (بھارت)
جیسا کہ میں عرض کر چکا ہوں، اس وقت میں ذہنی طور اس عہدے کے لیے امیدوار بننے تیار نہیں ہوں۔ جو ممکنہ امیدوار ہو سکتے ہیں ان کا میں تذکرہ کر چکا ہوں۔ گفتگو میں جو بھی امیدوار اصح نکلے میری طرف سے اس کی مکمل تائید ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:12، 20 جنوری 2019ء (م ع و)
احمد نثار صاحب اگر نام دیں تو، تب بھی ہم اردو والے ووٹ دیں گے، کوئی بھی پنجابی، سندھی، پشتو، ہندی بنگلہ سے ہو تو اس کو ووٹ دیں، چائے وہ کوئی بھی ہو، اس میں بہرحال اردو ویکی کا کسی نہ کسی طرح بھلا ہی ہو گا۔ شعیب بھائي یا آپ میں سے کوئی ایک ضرور کرے۔ (ایک کا اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آدھے سے زیادہ ووٹ مخصوص لوگوں ہی نے دینے ہیں، اس لیے دو امیدوار ہونے کی صورت میں، مسئلہ ہو سکتا ہے)۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 20 جنوری 2019ء (م ع و)
میری رائے میں اس وقت سب سے بہترین امیدوار سید مزمل الدین صاحب ہیں کیوں کہ وہ دیگر ویکیز سے ووٹ لے سکتے ہیں۔ سندھی ویکی سے ووٹ کے لیے میں ذاتی طور پر درخواست کروں گا۔ امید ہے وہاں سے ووٹ مل جائیں گے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 21 جنوری 2019ء (م ع و)
اردو ویکی سے 23 صارف ووٹ دینے کے اہل ہیں، اس وقت۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:42، 21 جنوری 2019ء (م ع و)
  • میں مزمل صاحب یا اردو ویکیپیڈیا (گھر ویکی) سے کسی دوسرے اہل صارف کے لیے عربی سے بھی ووٹ دلوا سکتا ہوں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:04، 21 جنوری 2019ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


2019ء کے مضیفین کے انتخابات کے اہل امیدواروں کے بارے میں ایک مضیف کا تبصرہ

آپ کی فہرست میں درج امیدواروں میں میں سمجھتا ہوں کہ عبید رضا کے لیے بہترین موقع ہے۔ مضیفین کے امیدواروں سے عمومًا یہ امید کی جاتی ہے کہ انہیں مختلف منصوبہ جات کا تجربہ ہو، بالخصوص ہمہ لسانی ماحول کا۔ عبید رضا کے پاس اس طرح کا کچھ تجربہ ہے۔ کامیاب امیدوار عمومًا میٹا پر بھی تجربہ رکھتے ہیں یا عالمی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں جیسے تخریب کاری کا مقابلہ۔ اس سال اس بارے میں کچھ نہیں کیا جا سکتا، مگر اردو ویکی کے کوئی صارفین اگر دلچسپی رکھتے ہیں تو وہ ان معاملوں میں اگلے سال تک فعال رہ سکتے ہیں تاکہ اگلے مضفین کے انتخابات میں وہ بہتر موقع پا سکیں۔

اپنے بیان میں میں سفارش کروں گا کہ کوئی صارف خود کے انتظامی آلات کے تجربے، بین الویکی تجربے، دیگر صارفین سے معاملات کے تجربے اور مضیفین کی پالیسیوں پر عمل آوری کے لیے اپنی رضا مندی اور اپنے رول کو سیکھنے کی رضا مندی کا اظہار کرے۔ اس سے قبل راز داری یا نجی معلومات پر کام کرنے کا پہلے کا تجربے کا تذکرہ، خاص کر ویکی پر بھی مدد گار ہو گا۔

آپ جنہیں بھی آگے کریں اسے میں اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کروں گا۔ میں اس بیان کے عوام کے آگے ظاہر ہونے کی صورت میں فیڈ بیک کے لیے بھی تیار ہوں۔

اس بات کی عبید صاحب کو اطلاع دی گئی۔ جب وہ یا کوئی اور آگے نہیں آیا تو موصوف نے یہ تبصرہ کیا:

میں اگلے سال ان کی (عبید رضا) کی امیدواری کو دیکھوں گا۔ اگر آپ بھی دلچسپی رکھتے ہیں تو میں یہ سفارش کروں گا کہ میٹا پر آپ سرگرم ہوں اور کچھ عالمی اور بین المنصوبہ معاملات میں شامل ہو جائیں۔ اگلے سال کے انتخابات تک کی تیاری کے لیے آپ کے پاس ایک سال کا وقت ہے۔

ان ہدایات کو سبھی اردو ویکی پیڈیا صارفین اور عبید رضا صاحب نوٹ فرما لیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:35، 6 فروری 2019ء (م ع و)

بہت شکریہ! میں نے اسی وقت مسینجر پر اپنا عذر پیش کر دیا تھا، ہاں اگلے سال کے لیے ضرور ذہن بنا رہا ہوں اور پوری کوشش ہو گی کہ اگلے سال ایک نہیں کم از کم دو صارفین اردو ویکی سے تعلق رکھنے والے ہوں (جن کا تعلق اردو ویکی سے بھی ہو)۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:24، 6 فروری 2019ء (م ع و)
بہت زبردست۔ سید مزمل الدین صاحب اگر مضیفین کے اگلے سال کے انتخابات کے لیے آپ راضی نہ ہوئے تو عبید رضا صاحب اردو ویکیپیڈیا سے متفقہ امیدوار ہوں گے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 7 فروری 2019ء (م ع و)
میری رائے ہے کہ ان سب سے پہلے ہمیں اردو ویکیپیڈیا کو gs wiki (چھوٹی ویکی) کی فہرست سے نکالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اس کے لیے بس ایک رائے شماری درکار ہوگی۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 7 فروری 2019ء، بوقت 2 بج کر 50 منٹ (بھارت)
عبید رضا صاحب، اچھی بات ہے کہ مضیفین کی جماعت میں کچھ تو تائید آپ کو آج بھی حاصل ہے۔ محمد عارف سومرو صاحب، محمد شعیب صاحب اور بخاری صاحب، آپ اور دیگر منتظمین اس گفتگو کی روشنی میں اگلے سال کے لیے خود کو تیار کر سکتے ہیں۔ نیچے کی رائے شماری میں میں اپنی تائید درج کر چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:20، 10 فروری 2019ء (م ع و)

عالمی منتظمین کے زیر انتظام ویکیوں کی فہرست سے اردو ویکیپیڈیا کا اخراج

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

ویکیوں کی فہرست میں ایسی کچھ ویکیاں (gs wikis) ہیں جنہیں عالمی منتظمین (global sysops) بھی سنبھالتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ہمارے پاس فعال منتظمین کی بڑی تعداد موجود ہے، اس لیے ان عالمی منتظمین کی ہمیں ضرورت نہیں۔ ذیل میں اپنی تائیدی یا تنقیدی آرا سے نوازیں، تاکہ میٹاویکی پر موجود stewards سے کہہ کر اردو ویکیپیڈیا کو فہرست سے نکالا جا سکے۔ ممنون! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 7 فروری 2019ء، بوقت 2 بج کر 58 منٹ (بھارت)

تائید

  1. بھرپور تائید  قابل ستائش۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:31، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  2. تائید آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  3. تائید — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Muzaffar Ali Muzaffar (تبادلۂ خیالشراکتیں)
  4. بھرپور تائید --عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:42، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  5. تائید Arslanulhaq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:40، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  6. تائید فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  7. تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:11، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  8. تائید--محسن خان ندوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  9. تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:22، 7 فروری 2019ء (م ع و)
  10. تائید --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:40، 8 فروری 2019ء (م ع و)
  11. تائید --Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16، 10 فروری 2019ء (م ع و)

تبصرہ

کیا چھوٹی ویکی کا اپنی طرف سے رائے شماری کرانا اور اس پر عمل درآمد کے لیے میٹا والوں کو کہنا، قبول کیا جائے گا! مزید یہ کہ چھوٹی اور بڑی ویکی کی تعریف کیا طے شدہ ہے اور اردو ویکی تعریف (اگر کوئی طے شدہ ہے) کے مطابق اب چھوٹی ویکی نہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:07، 10 فروری 2019ء (م ع و)

جی قبول کیا جائے گا، عالمی منتظمین کے زیر انتظام ویکیوں کا صفحہ تعارف ملاحظہ فرمائیں۔ عموماً چھوٹی ویکی اس ویکی کو کہا جاتا ہے جسے عالمی منتظمین بھی سنبھالتے ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 12 فروری 2019ء، بوقت 5 بج کر 23 منٹ (بھارت)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


Saneha sahiwal

Shueb bhai saneha sahiwal k mutaluq be urdu Wikipedia mn update kren

تنظیمی ڈھانچہ

اردو ویکیپیڈیا کس کی ذمہ داری ہے؟ تمام ویکیپیڈین جو اردو ویکیپیڈیا پر مندرج ہیں کی ہے اور کسی کی بھی نہیں۔

گو کہ اردو ویکیپیڈیا پر خاطر خواہ تعداد میں منتظمین اور صارفین موجود ہیں تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ کئی کام جنہیں ہونا چاہیے تھا نہیں ہو پاتے کیونکہ وہ کام کسی مخصوص شخص کے ذمہ نہیں۔ مثلاً غیر ضروری صفحات کو حذف کے لیے نامزد کرنا اور نامزد صفحہ پر رائے دینا۔ تمام منتظمین پر بالخصوص یہ ذمہ داری عائد ہونا چاہیے کہ وہ رائے شماری میں حصہ لیں چاہے وہ مضمون کو حذف کرنے کے لیے ہو ہا مضمون کو منتخب بنانے کے لیے ہو۔

مختلف منتظمین کو مختلف کام سونپے جائیں۔ مثلاً ایک منتظم کے ذمہ پر ہفتہ مضمون صفحہ اول پر لگانے کی ذمہ داری ہو اور ایک اور منتظم اس کے متبادل کے طور پر ہو۔ پہلا منتظم اگر کسی وقت مصروف ہو تو وہ متبادل منتظم کو آگاہ کر دے کہ فلاں کام کو سر انجام دیا جائے۔ اسی طرح دیگر امور بھی آپس میں بانٹے جائیں۔

کسی قسم کے آپسی تنازع کے حل کے لیے ایک کمیٹی بنائی جائے جو دو اشخاص کے باہمی تنازع کو دیکھیں اور حل تلاش کریں۔

میرے خیال میں یہ کافی سود مند ثابت ہو سکتا ہے تمام احباب سے اس پر مشاورت کی گزارش ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:58، 25 دسمبر 2019ء (م ع و)

تائید

  1. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 26 دسمبر 2019ء (م ع و)
  2. تائید-- آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:14، 26 دسمبر 2019ء (م ع و)
  3. تائید --فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:08، 27 دسمبر 2019ء (م ع و)
  4. تائید, جو جو صارف جو کام باآسانی پابندی کے ساتھ کر سکتا ہے، وہ خود ہی اپنے ذمے کام لینے کی یہاں ہامی بھی بھرے تاکہ اندازہ ہو کا کون کون سے کام کے لیے کون کون دستیاب ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:54، 29 دسمبر 2019ء (م ع و)
  5. تائید--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:19، 4 جنوری 2020ء (م ع و)

تبصرہ

 تبصرہ: طاہر بھائی۔ میں آپ سے بالکل متفق ہوں۔

مختلف منتظمین کو مختلف ذمہ داری سونپی جائے۔
تما تر تنازعات ویکیپیڈیا پر ہی حل کیے جائیں اور تمام فعل صارفین اور بالخصوص منتظمین گفتگو میں ضرور حصہ لیں۔
ایک کمیٹی ہو تاکہ اردو ویکیپیڈیا کو ایک منظم طریقے سے چلایا جا سکے۔ کمیٹی کا اتفاق رائے سے ایک صدر منتخب کر لیں اور باقی ارکان کو دیگر ذمہ داری دے دی جائے۔
چونکہ ہم سب ویکیپیڈیا کو اردو زبان کی ترویج کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور اردو کی محبت میں یہاں پر جمع ہوئے ہیں لہذا کوئی بھی صارف آپسی رنجش کی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا کو داغ مفارقت نہ دے اپنی شکایت سب کے سامنے رکھے اور اتفاق رائے سے مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14، 25 دسمبر 2019ء (م ع و)

 تبصرہ: محترم طاہر محمود بھائی کی بات مناسب ہے۔ تمام منتظمین اور متحرک صارفین یہاں رائے دیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 26 دسمبر 2019ء (م ع و)

سواستھ میٹ اپ کے لیے تجاویز

آداب، اطلاعا عرض ہے کہ ویکیپیڈیا پروجیکٹ سواستھ کے تحت 27 تا 29 دسمبر 2019ء ممبئی میں ایک پروگرام رکھا گیا ہے جہاں ویکیپیڈیا پر صحت سے متعلق مضامین اور معلومات پر گفتگو ہوگی۔ بھارت کی متعدد زبانوں اور یوزر گروپ کی نمائندگی رہے گی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے مجھے مدعو کیا گیا ہے۔

  • میٹ سے قبل یہاں گفتگو ہوئی تھی۔
  • میٹ اپ کا صفحہ
  • پروگرام کا اصل مقصد ویکیپیڈیا پر صحت کے موضوع پر معلومات کی فراہمی کے سلسلہ میں آنے والی رکاوٹوں پر گفتگو کرنا نیز جنوبی ایشیا میں ویکیپیڈیا کو کن مسائل کا سامنا ہے۔

اس ضمن میں مندرجہ ذیل نکات پر تبادلہ خیال کی گزارش ہے تاکہ میٹ اپ میں اگر موقع ملا تو انہیں پیش کیا جائے گا۔

  1. اردو ویکیپیڈیا کو کن مسائل کا سامنا ہے۔
  2. اردو ویکیپیڈیا نے صحت پر کتنا کام کیا ہے اور مستقبل کا کیا منصوبہ ہے
  3. کوئی ضروری مسئلہ جو اردو ویکیپیڈیا کو درپیش ہے — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@Faismeen:

بہت خوب! اور معذرت کے ابھی یہ پیغام دیکھا۔ ابھی وقت ہے اس لیے چند چیزوں کی نشان دہی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
تمام ذیلی زمرہ جات کو دیکھنے کے لیے اس نشان پر کلک کریں "+":
صحت(33 ز، 15 ص)
نگہداشت صحت(12 ز، 7 ص)
صحت بلحاظ ملک(217 ز، 8 ص)
آفات صحت(3 ز، 4 ص)
الکحل اور موت(1 ز، 6 ص)
امراض(31 ز، 34 ص)
صحی تحقیق(2 ز، 1 ص)
تعلیم صحت(5 ز، 5 ص)
حفظان صحت(6 ز، 10 ص)
خوراک و مشروب(25 ز، 11 ص)
خوگری(3 ز، 3 ص)
شعبہ ہائے صحت(7 ز، 1 ص)
شفا(2 ز)
صحت کی معاشیات(1 ز، 7 ص)
طبی اصطلاحات(3 ز، 47 ص)
عجز(1 ز، 2 ص)
علوم صحت وطب(17 ز، 25 ص)
فقدان وزن(3 ز، 1 ص)
قبالت(20 ص)
معذوری(9 ز، 8 ص)
موت(28 ز، 18 ص، 1 ت)
موثرات صحت(9 ز، 2 ص)
نسوانی صحت(7 ز، 21 ص)
ورزش(9 ز، 11 ص)
کھیل(63 ز، 70 ص، 1 ت)
کیفیت حیات(4 ز، 27 ص)

اس زمرے کے تحت ذیلی زمرے اور ان میں مضامین کی تعداد کیا کیا ہے، آپ آسانی سے جان سکتے ہیں۔

اور اس زمرہ:ایڈز کی روک تھام میں لگی بھارتی ایجنسیاں کو دیکھیں۔ مزمل بھائی نے 25 مضامین بھارت میں ایڈز کی روک تھام کے لیے قائم سوسائٹیوں پر بنائے تھے۔
صارف:Irum Naqvi/مضامین (زمرہ:پاکستانی معذور افراد) اس صارفہ نے پاکستان میں معذور افراد (کم و بیش 30)، اداروں، تنظیموں وغیرہ پر مضامین لکھے ہیں۔
دیگر اہم مضامین میں بھارت میں جنسی تعلیموغیرہ ہیں۔ صحت متعلقہ مضامین کا حال، زیادہ اچھا نہیں۔ اس کی وجہ اس موضوع کا بظاہر غیر دلخسپ ہونا ہے۔ جس سے لکھنے والوں کی ذاتی دلخسپی بہت کم ہے۔ ان موضوعات پر اردو میں حوالے کا مواد آسانی سے دستیاب نہیں اور صارفین ایسی کتابیں خریدنے کی طرف زیادہ مائل بھی نہیں ہوتے کہ ان کے پاس ایسا مواد ہو، جس سے وہ لکھنے میں مدد لیں۔
ہر سال چند دن مختص کر کے ایک مخصوص ہدف دے کر صارفین سے مصامین لکھوائے جائیں تو اس کمی پر قابو پایا جا سکتا۔
ابھی تک شاید کوئی مصمون اس مضوع کا صفحہ اول پر نہیں لگا ہو گا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ صارفین انسانی صحت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے، مفاد عام کے لیے صحت و صفائی متعلق مضامین بھی بہتر کریں تاکہ ان سے معاشرے میں شعور و آگاہی پیدا ہو۔ اور اردو ویکیپیڈیا کا ایک مزید پہلو بھی سامنے آئے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:27، 28 دسمبر 2019ء (م ع و)

ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء میں اردو ویکیپیڈیا کی شرکت

اداب!!! ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا مضمون نویسی کا ایک مسابقہ ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ ویکیپیڈیا کے مندرجات میں موجود صنفی خلا کو پُر کیا جائے اور ساتھ ہی جنوب ایشیائی خواتین کے سوانحی مضامین بھی تحریر کیے جائیں۔ اس کی نظامت کے لیے جنوبی ایشیا کی تمام زبانوں سے ایک ایک خاتون کو ناظم بنایا جائے گا اور ان کی مدد سے ویکیپیڈیا کی جنوب ایشیائی برادریوں کے درمیان یہ مسابقہ منعقد ہوگا۔ رواں برس میں یہ مسابقہ یکم فروری 2020ء سے شروع ہو کر اکتیس مارچ 2020ء کو اختتام پزیر ہوگا۔

امسال کے منصوبہ میں شرکت کے لیے اردو ویکیپیڈیا کو مدعو کیا گیا ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے صارفین تیار ہیں تو اس میں شرکت کی جا سکتی ہے۔ ذیل میں تائید یا تنقید لکھ کر اپنی رائے درج کریں۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:50، 19 جنوری 2020ء (م ع و)

تائید

نظر ثانی

السلام علیکم، یہ بات اپنی جگہ کہ ہمارے پاس کم صارفین ہیں، انگلش ویکیپیڈیا کے جیسے صارفین نہیں ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہمارے پاس ان کے جیسے آلات نہ ہوں. تجویز ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر بھی reviewer یعنی نظر ثانی والا فیچر لاگو کر دیا جائےـ ان شاء اللہ یہ عاجز مضامین کی حوالہ جات وغیرہ کے اعتبار سے نظر ثانی کے لیے تیار رہے گا. امید ہے کہ اس تعلق سے کوئی مثبت پہل ہوگی. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 10:20، 29 فروری 2020ء (م ع و)

ویکی پیڈیا کو غربت کا خاتمہ اور باعزت روزگار کا سبب بنایئے

اسلام علیم ! محترم بنایانِ ویکی پیڈیا! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کوئیڈ-19کی وجہ سے دنیا میں غربت میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ دیگر سوشل میڈیا کیطرح یہاں پر بھی ایسا انتظام کیا جائے ہر صارف یا لکھاری کماسکیں۔ ۔ اگر ایسا ہوا تو مجھے یقین ہے کہ بہت سے مستند لکھاری حضرات اور دنیا بھر کے خداداد صلاحیت کے حامل آفراد ویکی پیڈیا سے وبسطہ ہوں گئے اور ویکی پیڈیا دیگر سوشل میڈیا سے زیادہ کما بھی سکیں گئے۔ عالی جنابان لوگوں کو باعزت روزگار بھی ملےگا اور ویکی پیڈیا بھی پھلے گا پھولے گا۔ --محمد ابراہیم سیاچنی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44، 10 جون 2020ء (م ع و)محمدابراہیم سیاچنی

بہت شکریہ!
ویکیپیڈیا پر لکھنے کی کوئی اجرت نہیں دی جاتی، کیوں کہ یہ کمائی کا ذریعہ نہیں، سوشل میڈیا پر اشتہارات سے اربوں ڈالر کمائے جاتے ہیں، عوام کو چائیے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی کی کمائی کا ذریعہ بننے کی بجائے فارغ وقت میں بھی ایسا مشغلہ اپنا لے جس سے آمدن بھی ممکن ہو!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14، 10 جون 2020ء (م ع و)
آداب، عبید بھائی! چونکہ اردو آپ کی قومی زبان ہے، اس لیے کچھ شعبہ جات، مثلًا سائنس، طب، ادب وغیرہ پر اسپانسر کرنے کے لیے اگر کوئی ادارہ آگے آئے تو w:Wikimedian in residence کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے، مگر شرط یہی ہے کہ ادارہ تشہیری معلومات کی بجائے تعمیری اور دائرۃ المعارف کے درجے کی معلومات کو فروغ دینے کی کوشش کرے اور اندراج کردہ معلومات کو جانچنے اور انہیں من و عن یا بعد از ترمیم قبول کرنے، نیز مواد کو حذف کرنے کا اردو ویکی برادری کو اختیار برقرار رہے گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:52، 11 جون 2020ء (م ع و)

en:Wikipedia:Articles for deletion/Aurat (word) has been relisted to generate a more thorough discussion and clearer consensus. Bookku (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:06، 20 جون 2020ء (م ع و)

YesY تکمیل میں اپنی رائے کا اظہار کر چکا ہوں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28، 20 جون 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

تائید

نظامت وام 2020ء

ایشیائی ماہ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اگر کوئی نظامت کی ذمہ سنبھالنے کا خواہاں ہے تو اپنا نام درج کرے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 03:44، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)

گزشتہ سال میں نے اور حماد سعید نے نظامت کو سنبھالا تھا۔ امسال بھی اگر کوئی تیار نہیں ہوتا ہے تو میں اس کے لیے تیار ہوں۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:57، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)
میں نے اپنا نام ڈال دیا ہے، اس سال میرے پاس روز وقت ہے دینے کو۔ اس بار اول نمبر لینا ہے، ہر لحاظ سے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:33، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)
اچھی بات ہے کہ عبید صاحب اور فیصل صاحب اس معاملے میں آگے بڑھے ہیں۔ میری نیک تمنائیں ان دونوں کے ساتھ ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:27، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)