"تبادلۂ خیال صارف:Aafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
سطر 1: سطر 1:
عاقب انجم عافی کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہےـ ذیل میں ہم سے پوچھیے کہ ہم آپ کی کس طرح سے خدمت کرسکتے ہیں؟ - [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]( [[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال]]) مقام حال: [[نئی دہلی]]

==ایک سوال==
میں ایک ویکیپیڈیا صفحے کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں. مگر کیسے کروں؟ ابہی تو میں صرف مزید صفحے بنا رہا ہوں. [[صارف:عمادالدين اسحاق|عمادالدين اسحاق]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عمادالدين اسحاق|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/عمادالدين اسحاق|شراکتیں]]) 00:29، 15 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: {{سنیں|عمادالدين اسحاق}} - جب آپ اپنا اکاؤنٹ کھولیں تو آپ کو مختلف آپشنس نظر آئیں گے، اس میں سے ایک تختہ مشق ہےـ اس کا استعمال کریں. - [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]( [[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال]]) 00:59، 15 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

==اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں==
{| style="border: 3px solid {{{border|gold}}}; background-color: #EE7F2D;"
|rowspan="2" valign="top" | [[Image:Bästa nyskrivna.svg|110px]]
|rowspan="2" |
|style="font-size: x-large; padding: 0; vertical-align: bottom; height: 1.1em;" |'''1،000 ترامیم'''

|style="vertical-align: top; border-top: 1px solid gray;" | اردو ویکیپیڈیا پر [[ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم در متعدد نامہائے فضا|1،000]] ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 05:37، 9 مارچ 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:: بہت شکریہ. اردو ویکیپیڈیا کی خدمت کے لئے ہر لمحہ تیار. [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]  ([[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال ]]) 05:38، 9 مارچ 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== [[نتاشا بھردوار]] نامزد برائے حذف ==

[[File:Ambox warning orange.svg|42px|alt=|link=]]

آداب؛ '''[[نتاشا بھردوار]]''' نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں]] کے مطابق ہے یا اسے [[ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی|حذف]] کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/نتاشا بھردوار|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 09:29، 9 مارچ 2020ء ([[UTC|م ع و]])
::: صفحہ [[نتاشا بھردوار]]، حذف کردیا جائےـ [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]  ([[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال ]]) 09:31، 9 مارچ 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari ==

[[ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari]] یہاں اپنی رائے دیں۔ [[صارف:MediaWiki message delivery|MediaWiki message delivery]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MediaWiki message delivery|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MediaWiki message delivery|شراکتیں]]) 16:42، 6 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])

==اظہار تشکر==

[[فائل:اظہار_تشکر_برائے_شرکائے_ومخ.svg|بائیں|thumb]]

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

[[ویکیپیڈیا:ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء|ویکی محبوب خواتین]] کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔[[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 13:31، 17 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:: {{ping|Faismeen}}. آپ کا بہت شکریہ. - [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]( [[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال]]) 13:53، 17 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== ہوشیار باش ==
{{سنیے|AaqibAnjum|Faismeen|محمد شعیب}} صاحبان! آداب!!

خوش آئند بات ہے کہ آپ لوگ اردو اور کچھ اور لسانی منصوبہ جات میں گراں قدر تعاون کر رہے ہیں۔

مجھے کل رات چنائی سے ایک ابراہیم نام کے گم نام شخص کا پیام وصول ہوا جو یہ کہ رہا تھا کہ اس نے ویکی پیڈیا پر مسلمان مخالف رویہ کے لیے ایک گروپ تشکیل دیا ہے اور مجھ سے تعاون چاہتا ہے۔ اس نے مجھ سے میرے رابطے کے تفصیلات بھی طلب کیے تھے اور ایک ای میل جواب بھی چاہا۔

یاد رہیے کہ جب بھی آپ ای میل بھیجتے ہیں تو وصول کنندہ آئی پتے سے آپ کے جغرافیائی محل وقوع کو جان لیتا ہے۔ پھر جو شخص کہ ویکی پر بھی شاید ٹھیک سے موجود نہ ہو اور نہ جس کا کوئی سماجی رابطے کا صفحہ ہو، وہ ناقرین قیاس ہے کہ مخلص ہوگا۔ وہ کسی مفادات حاصلہ کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے میں آپ کو اور دیگر ساتھیوں کو، خاص کر انگریزی پر تعاون کرنے والے سے گزارش کروں گا کہ ایسے کسی پیام کے جھانسے میں نہ پھنسیں۔ نیز، کم واقف اور نامعلوم افراد سے اپنی مکمل معلومات اور ما ورائے ویکی رابطے کے ذرائع شیئر نہ فرمائیں۔ آگے آپ لوگ سمجھ دار ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:17، 5 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:: بہت بہت شکریہ {{سنیے|Hindustanilanguage}} بھائی۔ نیاز مند۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 21:20، 5 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
::: {{سنیے|Hindustanilanguage}} آپ نے عین وقت خبر دے کر دل خوش کردیاـ ان شاء اللہ اس سلسلے میں ہوشیاری برتوں گاـ بہت دعائیں. - [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]( [[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال]]) 21:28، 5 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== چراغ تلے اندھیرا ==
محترم، آداب!!

کچھ دنوں سے میری مصروفیت اردو ویکی سے زیادہ انگریزی پر ہو گئی تھی، جس کی وجہ [[:en:2020 Tablighi Jamaat coronavirus hotspot in Delhi|دہلی میں منعقد ہونے والا اس سال کا متنازع اجتماع]] پر مضمون ہے۔ جس وقت میں نے اس مضمون کو دیکھا تھا، اس وقت کافی طور سے یہ عملاً ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ تبلیغی لوگ ہی اس معاملے میں بہت خاطی ہیں۔ تاہم کچھ تحقیق و جستجو سے یہ پتہ چلا ہے کہ تبلیغی شرکاء جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، از خود خون کے پلازما دینے کی پیش کی ہے اور کچھ نے دی بھی دیا۔ مضمون میں اس واقعے کو آڑ بناکر مسلمانوں سے تعصب کے واقعات، قومی اور عالمی ادارہ صحت کے اصحاب کے تاثرات نیز قرنطینہ میں موجود لوگوں کی تعداد کو شامل کیا جا سکا۔

اس سب کے باوجود مضمون کئی محاذوں پر تشنہ ہے۔ مثلًا:
# کہیں بھی حکومت کی قبل از اجتماع اجازت کا تذکرہ نہیں۔
# مرکز کی جانب سے تالا بندی کے اعلان کے ساتھ شرکاء کو روانہ کرنے کی پہل کا تذکرہ نہیں۔ اس سلسلے میں پولیس سے نمائندگی اور دیگر کوششیں موجود نہیں ہیں۔
# قومی صیانتی مشیر اجیت ڈوبال کی نصف شب [[سعد کاندھلوی]] صاحب سے ملاقات کا کوئی تذکرہ نہیں۔
# مسلمانوں میں دیگر مکاتب فکر کی شخصیات، مثلًا بریلوی حضرات، جماعت اسلامی، شیعہ حضرات وغیرہ، جو اگر چیکہ تفکرًا تبلیغی جماعت سے اتفاق نہیں رکھتے، تاہم انہوں جماعت کا اس معاملے میں دفاع کیا یا کم از کم حمایت میں بیان جاری کیا تھا۔ اس سب کا کوئی تذکرہ کہیں نہیں ملتا۔

اگر آپ مذکورہ خلاء کو پُر کرنے کی پہل کریں تو نوازش ہوگی۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 08:38، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: [[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] صاحب۔ مجھے یاد کرنے کے لئے شکریہ۔ معاملہ یہ ہے کہ میرا شوق زیادہ سوانحی ہونے کی وجہ سے میں کہیں بھی کام نہیں آتا۔ کوشش کررہا ہوں کہ اس امر کی تکمیل ہو۔ ان شاء اللہ۔- [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]( [[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال]]) 10:18، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== Wiki Loves Women South Asia 2020 ==

[[File:Wiki Loves Women South Asia 2020.svg|frameless|right]]

Hello!

Thank you for your contribution in [[:m:Wiki Loves Women South Asia 2020|Wiki Loves Women South Asia 2020]]. We appreciate your time and efforts in bridging gender gap on Wikipedia. Due to the novel coronavirus (COVID-19) pandemic, we will not be couriering the prizes in the form of mechanize in 2020 but instead offer a gratitude token in the form of online claimable gift coupon. Please fill [https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScJ_5LgwLdIVtIuBDcew839VuOcqLtyPScfFFKF-LiwxQ_nqw/viewform?usp=sf_link this form] by last at June 10 for claiming your prize for the contest.

Wiki Love and regards!

[[:c:Commons:Wiki Loves Folklore/International Team|Wiki Loves Folklore International Team]].

--[[صارف:MediaWiki message delivery|MediaWiki message delivery]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MediaWiki message delivery|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MediaWiki message delivery|شراکتیں]]) 14:10، 31 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award ==

{| style="background-color: ; border: 3px solid #f1a7e8; padding-right: 10px;"
|rowspan="2" valign="left; padding: 5px;" | [[File:WLW Barnstar.png|150px|frameless|left]]
|style="vertical-align:middle;" |
[[File:Wiki Loves Women South Asia 2020.svg|frameless|100px|right]]

Greetings!

Thank you for contributing to the [[:m:Wiki Loves Women South Asia 2020|Wiki Loves Women South Asia 2020]]. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard [https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeGOOxMFK4vsENdHZgF56NHPw8agfiKD3OQMGnhdQdjbr6sig/viewform here]. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

[[صارف:MediaWiki message delivery|MediaWiki message delivery]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MediaWiki message delivery|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MediaWiki message delivery|شراکتیں]]) 13:27، 5 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== مدد کے لئے جگہ؟ ==

السلام عليكم

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ [[صارف:M Imtiaz/کنزا ہاشمی]] پر مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

مجھے آپ سے پوچھنا تھا، یہاں پر ویکیپیڈیا سے متعلق مدد کے لئے کوئی [[en:WP:Teahouse]] جیسی جگہ ہے؟ مجھے [[ویکیپیڈیا:چائے خانہ]] ملا تھا، مگر وہ سفحہ تو دو سالوں میں تبدیل نہیں ہوا!

شکریہ، [[صارف:M Imtiaz|M Imtiaz]] ([[تبادلۂ خیال صارف:M Imtiaz|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/M Imtiaz|شراکتیں]]) 03:17، 24 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: {{سنیے|M Imtiaz}} اردو ویکیپیڈیا پر صارفین بہت کم ہیں، اور فعال تو گنے چنےـ یہاں میرے خیال سے چائے خانہ محال ہے کہ وہاں سوال کیا جائےـ واٹس ایپ پر احباب آپس میں رابطے میں ہیں. بہت شکریہ— [[صارف: AaqibAnjum|عاقب انجمؔ عافی]]( [[User talk:AaqibAnjum|تبادلہ خیال]]) 18:51، 26 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی ==
== عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی ==

نسخہ بمطابق 06:22، 4 اکتوبر 2020ء

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)